--> سینیئر اسپورٹس صحافی قمر احمد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

سینیئر اسپورٹس صحافی قمر احمد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

شیئر کریں:

Senior sports journalist and cricket writer Qamar Ahmad passed away in Karachi at 88 after battling heart disease


کراچی: پاکستان کے معروف سینیئر اسپورٹس صحافی، کرکٹ رائٹر اور تجزیہ کار قمر احمد 88 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ کافی عرصے سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔
قمر احمد کا شمار پاکستان کے ابتدائی اور ممتاز کرکٹ صحافیوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے اپنے طویل صحافتی کیریئر کے دوران دنیا بھر میں 400 سے زائد ٹیسٹ میچز اور 600 سے زیادہ ایک روزہ بین الاقوامی میچز کی کوریج کی، جبکہ متعدد آئی سی سی ایونٹس کی رپورٹنگ بھی انجام دی۔
23 اکتوبر 1937 کو بھارتی ریاست اتر پردیش میں پیدا ہونے والے قمر احمد نے زندگی کا ایک طویل عرصہ انگلینڈ میں بھی گزارا۔ صحافت کے ساتھ ساتھ انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ بھی کھیلی اور مجموعی طور پر 17 فرسٹ کلاس میچز میں حصہ لیا۔ وہ قائداعظم ٹرافی میں حیدرآباد ٹیم کی قیادت بھی کر چکے تھے۔
قمر احمد کو دنیا کے ممتاز کرکٹ رائٹرز اور تجزیہ کاروں میں شمار کیا جاتا تھا اور ان کی خدمات کو بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا۔
اہل خانہ کے مطابق مرحوم کی نماز جنازہ آج بعد نماز مغرب ڈی ایچ اے فیز 4 کراچی کی بیت السلام مسجد میں ادا کی جائے گی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,214,تعلیم,64,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,116,شوبز,8,صحت,31,کاروبار,73,کالم,3,کھیل,39,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: سینیئر اسپورٹس صحافی قمر احمد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
سینیئر اسپورٹس صحافی قمر احمد 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
Senior sports journalist and cricket writer Qamar Ahmad passed away in Karachi at 88 after battling heart disease
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgVw2vahugBlINha6xZkbSMhQahQucZuBmLlKW0_VyrOLkBa015n4eiuR2q5WLYuv-KvLNAnZO9L71TWQaqmH_7zEEs5bNGtSY28woBL61K_rUuFu_aoM78eJkfD2wfMpDgw9K-6PRshd7t5MqZlfXABbKmFWoei61AKtDvdSKX3-6l2l7iFUZA0NUNqoiG/s16000/Qamer%20Ahmed.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgVw2vahugBlINha6xZkbSMhQahQucZuBmLlKW0_VyrOLkBa015n4eiuR2q5WLYuv-KvLNAnZO9L71TWQaqmH_7zEEs5bNGtSY28woBL61K_rUuFu_aoM78eJkfD2wfMpDgw9K-6PRshd7t5MqZlfXABbKmFWoei61AKtDvdSKX3-6l2l7iFUZA0NUNqoiG/s72-c/Qamer%20Ahmed.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/06/senior-sports-journalist-qamar-ahmad-passes-away-at-88.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/06/senior-sports-journalist-qamar-ahmad-passes-away-at-88.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست