--> ایران کی دو پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت، تیل سپلائی بہتر ہونے کی امید | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ایران کی دو پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت، تیل سپلائی بہتر ہونے کی امید

شیئر کریں:

The Strait of Hormuz


شپنگ ذرائع کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (پی این ایس سی) کا جہاز ملتان اور چارٹر جہاز پی الیکی آبنائے ہرمز سے بحفاظت باہر نکل آئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں جہاز 31 مارچ کو پاکستان پہنچنے کا امکان ہے۔
شپنگ ذرائع کے مطابق چارٹر جہاز پی الیکی میں تقریباً ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، جو ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں جہاز گزشتہ ایک ماہ سے خلیج فارس میں کشیدگی اور سیکیورٹی خدشات کے باعث پھنسے ہوئے تھے۔ تاہم دونوں جہازوں نے گزشتہ روز خلیجی ممالک کے قریب سے آبنائے ہرمز کا سفر شروع کیا اور بحفاظت گزرنے میں کامیاب رہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھی پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے ایران کی خصوصی اجازت کے بعد گزر چکے ہیں، تاہم حالیہ علاقائی کشیدگی کے باعث اس راستے کو مزید حساس قرار دیا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق دونوں جہازوں کی پاکستان آمد سے ملک میں تیل کی سپلائی بہتر ہونے کی توقع ہے جبکہ توانائی کے بحران کے خدشات میں بھی کمی آئے گی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,116,تعلیم,54,ٹیکنالوجی,35,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,55,شوبز,6,صحت,22,کاروبار,42,کالم,3,کھیل,25,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ایران کی دو پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت، تیل سپلائی بہتر ہونے کی امید
ایران کی دو پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت، تیل سپلائی بہتر ہونے کی امید
PNSC vessel Multan and charter tanker PL EKI safely exit Strait of Hormuz carrying 85 million liters of crude oil, both ships expected
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi0lelqiUhVZU_mCYW3NkhodGLNGz3BpR9MogwEtKAUI2f4wIL_QtSAXq2lR3ExLamdCp1CE70RPIgDhrHHHOVJ_lq2Z39piPPuZh9AftZRnGnGD6cI1hceZRUhWNlahcyDk47-Gks9-aLev2_Sb0A9YLixf5cXlM-reArYgivE53TBuWydPSAmopaOUV22/s16000/Strait_of_Hormuz.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi0lelqiUhVZU_mCYW3NkhodGLNGz3BpR9MogwEtKAUI2f4wIL_QtSAXq2lR3ExLamdCp1CE70RPIgDhrHHHOVJ_lq2Z39piPPuZh9AftZRnGnGD6cI1hceZRUhWNlahcyDk47-Gks9-aLev2_Sb0A9YLixf5cXlM-reArYgivE53TBuWydPSAmopaOUV22/s72-c/Strait_of_Hormuz.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/03/pakistan-oil-tankers-multan-pl-eki-cross-hormuz-strait.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/03/pakistan-oil-tankers-multan-pl-eki-cross-hormuz-strait.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست