--> مقامی و عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

مقامی و عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

شیئر کریں:

Gold rate


عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی دیکھی گئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار روپے کم ہو کر 4 لاکھ 68 ہزار 262 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 9,430 روپے کی کمی کے بعد یہ 4 لاکھ 1 ہزار 459 روپے پر پہنچ گئی ہے۔
اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت میں 340 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 7,484 روپے پر ٹریڈ کر رہی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 110 ڈالر کی کمی کے بعد 4,455 ڈالر ہو گئی، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھا گیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,114,تعلیم,52,ٹیکنالوجی,34,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,53,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,41,کالم,3,کھیل,24,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: مقامی و عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
مقامی و عالمی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں کمی
Gold prices 2026 Silver prices 2026 Local gold market Pakistan International gold rates Precious metals prices PKR gold price today
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiA-T-A1ieVmosJU1FNCafPzW_Zfv8W-XOQLbHkE5tHrSjv4P40ChLESE_WCkNSWJOL4QzHHacclBBpAzyb_BFYJqHUaNoFNRIJ_K78_8gJ5VWi7C-p2fMWqG0Mt-mrghY80LoVMoK05fEVV7NrDy4NFuvSHksmhiEXomAlGieC8FsTW0FNOkJD-F2UYp_n/s16000/gold-ge0bb99a39_1920.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiA-T-A1ieVmosJU1FNCafPzW_Zfv8W-XOQLbHkE5tHrSjv4P40ChLESE_WCkNSWJOL4QzHHacclBBpAzyb_BFYJqHUaNoFNRIJ_K78_8gJ5VWi7C-p2fMWqG0Mt-mrghY80LoVMoK05fEVV7NrDy4NFuvSHksmhiEXomAlGieC8FsTW0FNOkJD-F2UYp_n/s72-c/gold-ge0bb99a39_1920.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/03/gold-silver-prices-drop-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/03/gold-silver-prices-drop-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست