--> پی ایس ایل 2026 کا آغاز، افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان، تماشائیوں کے داخلے پر پابندی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پی ایس ایل 2026 کا آغاز، افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان، تماشائیوں کے داخلے پر پابندی

شیئر کریں:

فوٹو: سکرین شاٹ



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2026 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی ملک بھر میں کرکٹ شائقین میں جوش و خروش بڑھ گیا ہے۔ ٹورنامنٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام منعقد کیا جا رہا ہے۔
پی ایس ایل 2026 کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز اور حیدرآبادکنگزکے درمیان مقابلہ کھیلا جا رہا ہے، جسے دیکھنے کے لیے شائقین کرکٹ بے حد پرجوش ہیں۔
پاکستان سپر لیگ 2026 کا افتتاحی میچ آج شام 7:00 بجے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ 

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 2026 کے میچز محدود شہروں میں منعقد کیے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے تمام میچز صرف:

قذافی اسٹیڈیم لاہور
نیشنل اسٹیڈیم کراچی
میں کھیلے جائیں گے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل 2026 کے میچز تماشائیوں کے بغیر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شائقین کرکٹ اسٹیڈیم میں جا کر میچز نہیں دیکھ سکیں گے بلکہ گھر بیٹھ کر ٹی وی اور آن لائن اسٹریمنگ کے ذریعے میچز دیکھ سکیں گے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ خطے میں جاری کشیدگی اور توانائی کے بحران سے بچنے کےلیے کیا گیا ہے۔
 ٹیمیں
پی ایس ایل 2026 میں شرکت کرنے والی ٹیمیں درج ذیل ہیں:
لاہور قلندرز
کراچی کنگز
اسلام آباد یونائیٹڈ
پشاور زلمی
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز
ملتان سلطانز
حیدرآباد ٹیم
پی ایس ایل 2026 میں نئی ٹیم کی شمولیت کے بعد ٹورنامنٹ مزید دلچسپ ہو گیا ہے اور شائقین کو سنسنی خیز مقابلوں کی توقع ہے۔
پی ایس ایل 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر بھی ٹورنامنٹ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے جبکہ کرکٹ شائقین اپنی پسندیدہ ٹیموں کی حمایت کے لیے بے تاب ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,114,تعلیم,52,ٹیکنالوجی,34,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,53,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,41,کالم,3,کھیل,24,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پی ایس ایل 2026 کا آغاز، افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان، تماشائیوں کے داخلے پر پابندی
پی ایس ایل 2026 کا آغاز، افتتاحی میچ لاہور قلندرز اور حیدرآباد کے درمیان، تماشائیوں کے داخلے پر پابندی
PSL 2026 Lahore Qalandars vs Hyderabad Opening match PSL 2026 Gaddafi Stadium Lahore Watch PSL 2026 live Cricket news Pakistan PSL 2026 Opening Match:
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjstDpggH9Yp8Im2BuSm1ZB_5GLTsGoP7STSHGQ0bdVYCR65AUPioqq5erHpcYIxIlH2MBQs1JaNuMs0mJpmiBPMeiGJvxAXLSBGYCDRaK7Pog06VcpE-lqoItbWzzzx8TPVw0xnK6x53E6Yk1-M0bQBqWA06DiDK4-oKDUdPQyDo2zb1NZ-_oYsjB03a5w/s16000/psl%20teams.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjstDpggH9Yp8Im2BuSm1ZB_5GLTsGoP7STSHGQ0bdVYCR65AUPioqq5erHpcYIxIlH2MBQs1JaNuMs0mJpmiBPMeiGJvxAXLSBGYCDRaK7Pog06VcpE-lqoItbWzzzx8TPVw0xnK6x53E6Yk1-M0bQBqWA06DiDK4-oKDUdPQyDo2zb1NZ-_oYsjB03a5w/s72-c/psl%20teams.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/03/psl-2026-opening-match-lahore-hyderabad.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/03/psl-2026-opening-match-lahore-hyderabad.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست