--> مکہ مکرمہ: چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا،پاکستان میں منظر دیکھنے کا وقت جانیں | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

مکہ مکرمہ: چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا،پاکستان میں منظر دیکھنے کا وقت جانیں

شیئر کریں:

Nearly full moon positioned directly above Masjid al-Haram in Makkah during a rare zenith alignment on 28 February 2026.
فائل فوٹو

مسجد الحرام میں  آج (ہفتہ 28 فروری )2026 کی رات ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر دیکھنے کو ملے گا جب چاند عین خانہ کعبہ کے  اوپر اپنی بلند ترین پوزیشن پر ہوگا۔ دنیا بھر کے مسلمان آج چاند کو دیکھ کر قبلہ کی صحیح سمت معلوم کر سکتے ہیں۔ 
فلکیاتی حساب کے مطابق مکہ مکرمہ میں رات 10 بج کر 24 منٹ اور 40 سیکنڈ پر چاند مقامی میریڈین سے گزرتے ہوئے تقریباً 90 درجے کی بلندی تک پہنچ جائے گا، جس کا مطلب ہے کہ وہ براہِ راست آسمان میں کعبہ شریف کے اوپر موجود ہوگا۔
  جبکہ پاکستان کے وقت کے مطابق رات 12 بج کر 40 منٹ (یکم مارچ) یہ منظر دیکھا جاسکے گا۔
سعودی ماہرین  کے مطابق یہ ایک فلکیاتی تعامد (Zenith Alignment) کی مثال ہے۔ یہ صورتِ حال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب چاند کا جھکاؤ کسی مقام کے عرض بلد کے برابر آ جائے۔ اس لمحے دنیا کے کسی بھی حصے سے چاند کی سمت دیکھ کر قبلہ کی درست سمت معلوم کی جا سکتی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت چاند زمین سے تقریباً 3 لاکھ 74 ہزار کلومیٹر کے فاصلے پر ہوگا اور اس کی روشنی تقریباً 91 فیصد ہوگی، جس کی وجہ سے وہ تقریباً مکمل چاند کی شکل میں دکھائی دے گا۔
فلکیاتی ماہرین کے مطابق صاف اور تاریک مقامات پر یہ منظر آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا ہے، تاہم دوربین کے ذریعے اس کا مشاہدہ زیادہ واضح ہوگا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,107,تعلیم,51,ٹیکنالوجی,34,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,53,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,38,کالم,3,کھیل,23,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: مکہ مکرمہ: چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا،پاکستان میں منظر دیکھنے کا وقت جانیں
مکہ مکرمہ: چاند آج رات خانہ کعبہ کے عین اوپرہوگا،پاکستان میں منظر دیکھنے کا وقت جانیں
A unique celestial event as the moon appears directly above Masjid al-Haram in Makkah on 28 February 2026 during a rare zenith alignment.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgm4uW6hjOzyj-jthtkt5aEcgf5PPXCGreJm9CfqQ9bH4iaGfSxA7D7Jq_0ZRy9XyQ0lLhdRgjrAKt0GuHlSnBSj3-JzSoS29yigmBPMwtEAKy5r1xvvcIJVNiLFRJjWSvGHU-XoD7u5-KZCEaUgyfhVedpGGpfXXUPp5IzkOLnUYhFwIXSi0OY8cg_rva1/s16000/moon%20on%20kabah.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgm4uW6hjOzyj-jthtkt5aEcgf5PPXCGreJm9CfqQ9bH4iaGfSxA7D7Jq_0ZRy9XyQ0lLhdRgjrAKt0GuHlSnBSj3-JzSoS29yigmBPMwtEAKy5r1xvvcIJVNiLFRJjWSvGHU-XoD7u5-KZCEaUgyfhVedpGGpfXXUPp5IzkOLnUYhFwIXSi0OY8cg_rva1/s72-c/moon%20on%20kabah.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/02/saudi-arabia-moon-above-masjid-al-haram-28-february-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/02/saudi-arabia-moon-above-masjid-al-haram-28-february-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست