وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کیا
جس کے مطابق پٹرول 9 روپے کمی کے بعد 253 روپے فی لیٹر کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت7 روپے فی لیٹر کمی کے بعد 253 روپے 50 پیسے ہو گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گااور 15 دن تک نافذالعمل رہے گا۔
بہت اچھی خبر ہے. جزاک اللہ
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ
حذف کریںتپتے صحرا میں پانی کی ٹھنڈی بوند۔۔۔۔۔۔
جواب دیںحذف کریںبوند بوند بنے دریا۔۔۔
جواب دیںحذف کریں