فوٹو:سکرین شاٹ |
حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے بعد سینیئر رہنما نعیم قاسم کو عبوری سربراہ مقرر کردیاہے۔
عرب میڈیا رپورٹ کا کہنا پے کہ نعیم قاسم نئے سربراہ کے انتخاب تک حزب اللہ کے معاملات سنبھا لیں گے۔
رپورٹس کے مطابق ہاشم صفی الدین کو حزب اللہ کا سربراہ منتخب کیے جانے کا امکان ہے۔
ہاشم صفی الدین حسن نصراللہ شہید کے خالہ زاد بھائی اورداماد بھی ہیں۔
حزب اللہ کے لبنانی چینل المنار پرحسن نصراللہ کی شہادت کا اعلان کیا گیا۔
حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی اسرائیلی حملے میں شہید ہونے کی حزب
اللہ نے تصدیق کی تھی۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں