--> امجد صابری کی بڑی صاحبزادی کی شادی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

امجد صابری کی بڑی صاحبزادی کی شادی

شیئر کریں:



معروف قوال امجد صابری مرحوم کی صاحبزادی حورین امجد صابری رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔

حورین امجد صابری کے نکاح کی تقریب 23 دسمبر کو لاہور میں ان کے گھر میں منعقد ہوئی۔

مہندی کی تقریب 24 دسمبر کو منعقد کی گئی جس میں قریبی رشتہ داروں، دوست احباب کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے میزبان و اداکارہ مایا خان نے بھی شرکت کی۔

مہندی کے موقع پر جب امجد صابری مرحوم کی قوالی پڑھی گئی تو اہل خانہ سمیت تمام شرکاء آبدیدہ ہوگئے۔

حورین کے شوہر کا نام محمد موسیٰ ہے۔ نکاح کے وقت بھی مایا خان نے شرکت کی اور تمام رسومات میں حصہ لیا۔

امجد صابری کے اہل خانہ مایا خان کو امجد صابری مرحو م کی بہن سمجھتے ہیں اور اسی لیے انہیں تمام تقریبات میں مدعو کیا گیا۔

امجد صابری کی یاد آج بھی مداحوں کے ذہنوں میں تازہ ہے، ان کی موت سے جو خلا پیدا ہوا وہ کبھی پُر نہیں کیا جاسکتا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,77,تعلیم,47,ٹیکنالوجی,26,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,23,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,31,کالم,3,کھیل,19,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: امجد صابری کی بڑی صاحبزادی کی شادی
امجد صابری کی بڑی صاحبزادی کی شادی
Horeen Amjad Sabri, the daughter of late famous Qawwal Amjad Sabri, got married. Horeen Amjad Sabri's marriage ceremony was held on December 23
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhxHYx5hLnVqowIeX55knNyFBLIY4399xsKpAMlFbIuPBVGgy3BNjbbOwNw0V0tgu1cOTL2JboRXT7Y40HVOH6NjvYPHlNJ2bHaVfeTQrC_JxW05YuMTO9CuFNywvr_4Id8h-piPse71V2WkCtIFR8KjuZ24iUqF4hXmfhhTGPl2G2Hy8lFgPdtNdqDqA/s16000/amjad%20sabri.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhxHYx5hLnVqowIeX55knNyFBLIY4399xsKpAMlFbIuPBVGgy3BNjbbOwNw0V0tgu1cOTL2JboRXT7Y40HVOH6NjvYPHlNJ2bHaVfeTQrC_JxW05YuMTO9CuFNywvr_4Id8h-piPse71V2WkCtIFR8KjuZ24iUqF4hXmfhhTGPl2G2Hy8lFgPdtNdqDqA/s72-c/amjad%20sabri.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2022/12/Amjad-Sabri-eldest-daughter-marriage.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2022/12/Amjad-Sabri-eldest-daughter-marriage.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست