--> حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کو شہید کئے جانےکی اہم تفصیلات جاری | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کو شہید کئے جانےکی اہم تفصیلات جاری

شیئر کریں:

Hassan Nasrullah
فوٹو: سکرین شاٹ

جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی حملے سے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہو گئے تھے ۔

اسرائیل نے لبنان کے حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کو شہید کئے جانےکی اہم تفصیلات جاری کر دیں۔

ہفتے کو حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ ابھی جاری رہے گی، غزہ اور فلسطین کی حمایت، لبنان کی حفاظت کی کے لئے اپنا جہاد جاری رکھیں گے۔

میڈیا کے ذرائع کےمطابق اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل امیچائی لیون نے حزب اللہ کے سربراہ کو شہید کیے جانے کی اہم تفصیلات جاری کیں۔

انہوں نے بتایا کہ جنگی طیاروں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں 100 اقسام کے بارود برسائے اور ہدف کو نشانہ بنایا گیا اور ہر 2 سیکنڈ کے بعد گولہ باری اسی نشانے پر کی گئی۔

ان کے مطابق ٹھوس خفیہ معلومات نے سب سے اہم کردار ادا کیا اور دوسری خاص بات یہ تھی کہ جب طیارے ہدف کی جانب بڑھ رہے ہوں تو حسن نصراللہ اور ان کے ساتھی بچ نہ سکیں۔

اسرائیل کے بریگیڈیئر جنرل نے بتایا کہ 11ماہ سے تمام پائلٹ الرٹ تھے اور پروازیں نہ صرف جاری ہیں بلکہ جنگ کے اختتام تک جاری رہیں گی کیونکہ کام ابھی مکمل نہیں ہوا۔ ابھی حماس کو جڑ سے اکھاڑنا باقی معاملات بھی ابھی رہتے ہیں ۔

جمعہ کو لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملے میں 33 لبنانی شہری شہید اور 195 زخمی ہوگئے تھے اور آج بھی بیروت پر گولہ باری اور حملےجاری ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,87,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,32,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کو شہید کئے جانےکی اہم تفصیلات جاری
حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کو شہید کئے جانےکی اہم تفصیلات جاری
Hassan Nasrallah, the leader of Hezbollah, was martyred by an Israeli attack in Beirut, the capital of Lebanon. Israel has released important details
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjCzynLx_h8CknxLE6lqN-ekT0aGBPMaXENjbZk3XaQ04zM5OCZOiUKA5jvcJu6tN4EBc-I7bDgh4ewJsVKbLRUltDb9mwNtUyTLM633Qqu1u_JUyfKMTEDFYjK6ORiN3jzJU_YrJs3gPNOnfoR7aNhK1r0-bolv4haUxG0RdsQVD7JK3KAM1BlmleK8LaD/s16000/Hassan-Nasrullah..jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjCzynLx_h8CknxLE6lqN-ekT0aGBPMaXENjbZk3XaQ04zM5OCZOiUKA5jvcJu6tN4EBc-I7bDgh4ewJsVKbLRUltDb9mwNtUyTLM633Qqu1u_JUyfKMTEDFYjK6ORiN3jzJU_YrJs3gPNOnfoR7aNhK1r0-bolv4haUxG0RdsQVD7JK3KAM1BlmleK8LaD/s72-c/Hassan-Nasrullah..jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Important-details-of-the-martyrdom-of-Hezbollah-General-Secretary-Hassan-Nasrallah.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/09/Important-details-of-the-martyrdom-of-Hezbollah-General-Secretary-Hassan-Nasrallah.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست