--> پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے نئے پرنسپل تعینات | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے نئے پرنسپل تعینات

شیئر کریں:



حقائق نیوز:(لاہور)  پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا کو پرنسپل پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی تعینات کر دیا گیا۔ طلباء اور فیکلٹی ممبران نے نئے  پرنسپل پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا۔فیکلٹی ممبران اور طلباء کی جانب سے بھرپور استقبال پر پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا نے اظہار تشکر کیا انہوں نے اپنے خطاب میں مستقبل کی ترجیحات اور لائحہ عمل بارے طلباء و فیکلٹی ممبران کو آگاہ کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی میں بطور پرنسپل تعیناتی میرے لئے اعزاز ہے کوشش ہوگی کہ بطور پرنسپل کالج کی ساکھ اور معیار کو برقرار رکھنے میں کردار ادا کرو۔تقریب میں ڈاکٹر عمران طارق،ڈاکٹر زیشان دانش،ڈاکٹر حامد سعید،ڈاکٹر ناصر عباس،ڈاکڑ امجد حسین،ڈاکٹر مصباح سلطانہ،ڈاکٹر فاطمہ رسول،ڈاکٹر صائقہ اشتیاق،ڈاکٹر رخسانہ انور سمیت دیگر فیکلٹی و سٹاف ممبران شریک ہوئے۔پرنسپل ڈاکٹر عاطف رضا نے بہترین کارکردگی پر سوئپر،گارڈ اور لیب اٹینڈنٹ کو تعر یفی اسناد اور 
انعاما ت سے نوازا ۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,90,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,34,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,33,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے نئے پرنسپل تعینات
پروفیسر ڈاکٹر عاطف رضا پنجا ب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے نئے پرنسپل تعینات
Professor Dr. Atif Raza has been appointed as the new principal of Panjab University College of Pharmacy Lahore Punjab Pakistan Supreme Court petrol
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhQbInTMCA-7k3IrMR7kXprOIdmEOsIWzxHe-L9qSnp99J77iqpb9n_Pb85Erw1PWYgXD7ygqNd7W_uwOXuBuRhgkCNDJmWFjg52Zst9F6aX4P3Y5oKXsErXYZDgr70IyaYq4guhEXn2LHwBv_jk6A0_78v_7yPSr4L5deAnnUGEiibgcOvfyCDkKRduA/s16000/Untitled-1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhQbInTMCA-7k3IrMR7kXprOIdmEOsIWzxHe-L9qSnp99J77iqpb9n_Pb85Erw1PWYgXD7ygqNd7W_uwOXuBuRhgkCNDJmWFjg52Zst9F6aX4P3Y5oKXsErXYZDgr70IyaYq4guhEXn2LHwBv_jk6A0_78v_7yPSr4L5deAnnUGEiibgcOvfyCDkKRduA/s72-c/Untitled-1.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/06/Professor-Dr-Atif-Raza-appointed-new-principal-Panjab-University-College-Pharmacy.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/06/Professor-Dr-Atif-Raza-appointed-new-principal-Panjab-University-College-Pharmacy.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست