--> پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد

شیئر کریں:




17 مئی 2023 بروز بدھ کو پنجاب یونیورسٹی لاہور، شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام ایک انٹرنیشنل سیمینار منعقد کروایا گیا جس کا موضوع "ماڈرن تکنیکس آف ایٹمک ایبسورپشن اسپیکٹرومیٹر، ایف ٹی آئی آر، این آئی آر اسپیکٹرومیٹر اور مرکری اینالائزر" تھا-
سیمینار کو پیش کرنے کے لئے مہمان خصوصی مسٹر آرکاڈی کوزنیٹسوف ریجنل ڈائریکٹر لومیکس انڈسٹریز روس اور بن رشید کمپنی کو دعوت دی گئی جنہوں نے ان تمام سائنسی آلات اور ان میں استعمال ہونے والی جدید ٹیکنالوجی سے طلبا کو متعارف کروایا۔ اس کے علاوہ انہوں نے فارمیسی اور ریسرچ میں استعمال ہونے والی مشینوں پر بھی روشنی ڈالی۔
اس تعلیمی سیمینار کا مقصد یونیورسٹیوں اور صنعتوں میں استعمال ہونے والےسائنسی آلات اور ان کی پیمائشی ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا تھا۔ طلباء اور اساتذہ کو جدید آر اینڈ ڈی ٹیکنالوجی سے بھی آگاہ کیا گیا
فائنل ائیر اور پوسٹ گریجویٹ کے طلباء و طالبات نے سیمینار میں شرکت کر کے اس سے استفادہ کیا ۔
سیمینار میں پرنسپل پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین اور پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضا نے بھی طلباء و طالبات سے خطاب کیا۔
ان کے ساتھ پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے قابل محترم اساتذہ نے بھی شرکت کی جن میں پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضا، ڈاکٹر عمران طارق، ڈاکٹر پرویز اختر شاہ، ڈاکٹر مصباح سلطانہ، پروفیسر ڈاکٹر فرقان ہاشمی، پروفیسر ڈاکٹر امجد حسین، ڈاکٹر راحت شمیم اور ڈاکٹر اعجاز علی شامل ہیں.
سیمینار کے اختتام پر پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین اور پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضا نے مہمان خصوصی میں
شیلڈز تقسیم کیں۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,90,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,34,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,33,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
پنجاب یونیورسٹی شعبہ فارمیسی کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد
Modern Techniques of Atomic Absorption Spectrometer, FTIR, NIR Spectrometer and Mercury Analyzer" Punjab University pharmacy department Lahore
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjUS0wJX7_QOo6Kum7Qx9Qo4XHojCfgSKtS31BnpvO4zs4apDPegh7e0Evl__Q2EX7RVu9_5dW4ZCR1HlzPcFd_b4ByIJ7gtlcKUegP64dAU-2o6Z5hbgW0ZnQsZPJmlzgJYg9tMKSARp3dLFs9wnZGkTaprGpYOHeIaDpqpStOxug6LzqGOCUsQ75LEA/s16000/IMG-20230518-WA0006.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjUS0wJX7_QOo6Kum7Qx9Qo4XHojCfgSKtS31BnpvO4zs4apDPegh7e0Evl__Q2EX7RVu9_5dW4ZCR1HlzPcFd_b4ByIJ7gtlcKUegP64dAU-2o6Z5hbgW0ZnQsZPJmlzgJYg9tMKSARp3dLFs9wnZGkTaprGpYOHeIaDpqpStOxug6LzqGOCUsQ75LEA/s72-c/IMG-20230518-WA0006.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/05/Modern-Techniques-Atomic-Absorption-Spectrometer-FTIR-NIR-Spectrometer-Mercury-Analyzer.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/05/Modern-Techniques-Atomic-Absorption-Spectrometer-FTIR-NIR-Spectrometer-Mercury-Analyzer.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست