![]() |
| فوٹو:سکرین شاٹ |
ذرائع کے مطابق امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد ایران نے بھی اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میزائل داغے۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی کہ حملہ ہوا اور دفاعی نظام فوری طور پر فعال کر دیا گیا ہے تاکہ ممکنہ خطرات کا سامنا کیا جا سکے۔ خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔
اسرائیلی حکام نے شہریوں کو ممکنہ خطرات سے بچنے کے لیے فوری طور پر شیلٹرز میں جانے کی ہدایت کی ہے۔ خطے میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں