--> اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ, ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ, ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع

شیئر کریں:

Second round of Iran-US talks expected in Islamabad as Abbas Araghchi arrives and US team prepares for talks.


اسلام آباد میں ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع
 حکومتی ذرائع کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی اپنی مختصر ٹیم کے ہمراہ آج رات اسلام آباد پہنچ رہے ہیں 
پاکستانی مصالحتی ٹیم کے ساتھ اہم گفتگو کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا دور شروع ہونے کا امکان ہے۔
امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم مذاکراتی عمل کے لئے پہلے سے ہی اسلام آباد میں موجود ہے۔
ذرائع کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے سلسلے میں امریکی وفد کے بھی آج واشنگٹن سے پاکستان روانہ ہونے کا امکان ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,189,تعلیم,59,ٹیکنالوجی,52,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,101,شوبز,8,صحت,26,کاروبار,62,کالم,3,کھیل,32,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ, ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع
اسلام آباد مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ, ایران کے وزیر خارجہ عباس اراقچی کی آج رات اسلام آباد آمد متوقع
Second round of Iran-US talks expected in Islamabad as Abbas Araghchi arrives and US team prepares for talks.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiwhx3aIdSN4-q5eHaulaVzA9B74G4r2Tg7w0xlx6lrZtNMuFzBNgBSauYSIb6j07HCJ-e8UCQjdGUhC0pQR6VLl1xHOmyUEnqt-Fp4e3A1-VqXDD6B7VLqj4ikP8-fVz4Eyy5QJh6-XhmSo71N_pwbouIB1q7qyJwOCWmc7tcImSkBLXjFm5OQ2CBb6Utk/s16000/iran%20usa%20pak%20sub.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiwhx3aIdSN4-q5eHaulaVzA9B74G4r2Tg7w0xlx6lrZtNMuFzBNgBSauYSIb6j07HCJ-e8UCQjdGUhC0pQR6VLl1xHOmyUEnqt-Fp4e3A1-VqXDD6B7VLqj4ikP8-fVz4Eyy5QJh6-XhmSo71N_pwbouIB1q7qyJwOCWmc7tcImSkBLXjFm5OQ2CBb6Utk/s72-c/iran%20usa%20pak%20sub.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/iran-us-talks-second-round-islamabad-pakistan-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/iran-us-talks-second-round-islamabad-pakistan-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست