--> پاکستان کے نوجوان صالح آصف کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ،ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پاکستان کے نوجوان صالح آصف کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ،ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل

شیئر کریں:

Pakistani founder Cursor AI SpaceX deal Sualeh Asif Cursor startup acquisition details Elon Musk SpaceX buying AI coding startup
فوٹو: بشکریہ ڈان

 پاکستان کے نوجوان صالح آصف کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ،ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل
کراچی سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ نوجوان صالح آصف نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے، جہاں ان کی قائم کردہ اسٹارٹ اپ کمپنی "کرسر" نے عالمی سطح پر اپنی پہچان بنا لی ہے۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق صالح آصف کی کمپنی کرسر نے مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے کمپیوٹر کوڈنگ کے عمل کو خودکار بنانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، جس کے باعث دنیا بھر کے ڈویلپرز کی بڑی تعداد اس پلیٹ فارم کی جانب متوجہ ہوئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق عالمی شہرت یافتہ کمپنیوں جیسے Adobe، NVIDIA اور Shopify سمیت ہزاروں آئی ٹی اداروں کے ڈویلپرز کرسر کے ٹولز سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ دنیا کے معروف ارب پتی ایلون مسک کی کمپنی SpaceX نے کرسر کو خریدنے کے لیے 60 ارب ڈالر کا معاہدہ طے کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق اگر رواں سال کے اختتام تک اسپیس ایکس مکمل رقم ادا نہ کرسکی تو وہ 10 ارب ڈالر ادا کرکے صالح آصف کے ساتھ شراکت داری میں کام جاری رکھے گی۔
مزید برآں صالح آصف کا نام عالمی جریدے Forbes کی ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل کرلیا گیا ہے، جبکہ کرسر کمپنی کی مارکیٹ ویلیو 29 ارب ڈالر سے تجاوز کرچکی ہے۔
صالح آصف کا تعلق کراچی سے ہے، جہاں انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم نکسر کالج سے حاصل کی۔ بعد ازاں وہ اعلیٰ تعلیم کے لیے Massachusetts Institute of Technology گئے، جہاں انہوں نے اپنے تین دوستوں کے ساتھ مل کر اے آئی پر مبنی کوڈ ایڈیٹنگ ٹول "کرسر" بنانے والی کمپنی Anysphere کی بنیاد رکھی۔
ٹیکنالوجی کے میدان میں یہ کامیابی نہ صرف پاکستان کے لیے ایک بڑا اعزاز ہے بلکہ یہ اس بات کی بھی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستانی نوجوان عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,189,تعلیم,59,ٹیکنالوجی,52,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,101,شوبز,8,صحت,26,کاروبار,62,کالم,3,کھیل,32,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پاکستان کے نوجوان صالح آصف کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ،ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل
پاکستان کے نوجوان صالح آصف کا ایلون مسک کی کمپنی کے ساتھ 60 ارب ڈالر کا معاہدہ،ارب پتی افراد کی فہرست میں بھی شامل
Cursor AI startup Sualeh Asif Pakistani tech startup SpaceX Cursor deal Elon Musk SpaceX acquisition AI coding platform Cursor AI acquisition
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjG9yTtUfAp5YOIxGuHhnN48RrEJ18fE18TEswDASXpUK0SUBumv6_5iJ4SeLboE2UUjrv7usjPZuBSnTsbiGgvVIvGd77nIYiq45k87Nq19v8exYl17pQ1RY3WG1fdANTqaL2TPTE96-z1tX__izmFEqDhW4QE6pva9U5kl70MQ68BPfl2Z5dnEpgF3Rxe/s16000/sualeh%20asif.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjG9yTtUfAp5YOIxGuHhnN48RrEJ18fE18TEswDASXpUK0SUBumv6_5iJ4SeLboE2UUjrv7usjPZuBSnTsbiGgvVIvGd77nIYiq45k87Nq19v8exYl17pQ1RY3WG1fdANTqaL2TPTE96-z1tX__izmFEqDhW4QE6pva9U5kl70MQ68BPfl2Z5dnEpgF3Rxe/s72-c/sualeh%20asif.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/blog-post_23.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/blog-post_23.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست