--> پاکستان کوجنوری میں دو غیرملکی بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد قرضے ادا کرنے ہیں | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پاکستان کوجنوری میں دو غیرملکی بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد قرضے ادا کرنے ہیں

شیئر کریں:



وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق حکومت پاکستان کو جنوری کے شروع میں خلیجی بینکوں کو دو قرضے واپس کرنے ہوں گے۔ یہ قرضے ایک سال کے لیے اس شرط پر لیے گئے تھے کہ قرض دہندگان معینہ مدت میں توسیع کریں گے۔

جبکہ پاکستان کے لیے عالمی اداروں کی جانب سے جنک کریڈٹ ریٹنگز، جو ڈیفالٹ کے خطرے کی نشاندہی کرتی ہیں، غیرملکی بنکوں کو پاکستان کے ساتھ اپنے معاہدے پرپورااترنے سے روک رہی ہیں۔
جنوری کے پہلے ہفتے میں دبئی کے دو کمرشل بینکوں کو 600 ملین اور 415 ملین ڈالرز کی دو الگ الگ ادائیگیاں کرنی ہیں، جو پاکستان کے زرمبادلہ کے انتہائی کم ذخائر کے لیے ایک بڑا دھچکا ہوگا۔ ملک کے زرمبادلہ کے ذخائرصرف 6 ارب ڈالر کے رہ گئے ہیں۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے 26 اکتوبر کو طے شدہ مشن کے دورے کی تصدیق نہ کیے جانے کے بعد پاکستان کے معاشی مسائل مزید گھمبیرہو گئےہیں، ڈیفالٹ ہونے کے خطرات بڑھ گئے ہیں ۔

موجودہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان بین الاقوامی ادائیگیوں میں ڈیفالٹ نہیں کرے گا کیونکہ حکومت نے مالی سال 2023ء کے لیے 31 سے 32 ارب ڈالرز کی تمام ضروریات کا بندوبست کر لیا ہے۔

دوسری جانب زرمبادلہ کا بحران بھی بدستور شدت اختیار کرتا جارہا ہے۔ لیکن اس کے باوجود امید کی جاتی ہے کہ پاکستان اپنے معاشی بحران پر جلد قابو پا لے گا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پاکستان کوجنوری میں دو غیرملکی بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد قرضے ادا کرنے ہیں
پاکستان کوجنوری میں دو غیرملکی بینکوں کو 1 ارب ڈالر سے زائد قرضے ادا کرنے ہیں
Pakistan has to repay loans worth more than $1 billion to two foreign banks by early January.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhy0WuC1y6-1M6s0hj4SdTiee-YYOv0UpDURf1tfWIIB8mgNhImseiU_oOiQXhwVGFOF05tnHruD7RW068GIM0JZGI31CceFO06sV2JIgJlCvr0c3YEv24lWmNM1D0-QWwqrQWuVDGDUBfgDl1IbnnU2lpWvQl_do4QOvSTUqVqpcd5G_Ra5QKbmpaKeQ/s16000/pexels-pixabay-259132.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhy0WuC1y6-1M6s0hj4SdTiee-YYOv0UpDURf1tfWIIB8mgNhImseiU_oOiQXhwVGFOF05tnHruD7RW068GIM0JZGI31CceFO06sV2JIgJlCvr0c3YEv24lWmNM1D0-QWwqrQWuVDGDUBfgDl1IbnnU2lpWvQl_do4QOvSTUqVqpcd5G_Ra5QKbmpaKeQ/s72-c/pexels-pixabay-259132.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2022/12/Pakistan-repay-loans-worth-1billion-two-foreign-banks-early-January.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2022/12/Pakistan-repay-loans-worth-1billion-two-foreign-banks-early-January.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست