--> ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

شیئر کریں:

Master Muhammad Rasheed



ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کی رسم دسواں آج ہوگی

لاہور ( پ ر ) ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کے ایصال ثواب کے لئے رسم دسواں/محفل پاک آج 11 جنوری بروز جمعرات مرحوم کی رہائش گاہ نشتر بلاک علامہ اقبال ٹاون لاہور میں ہوگی، ماسٹر محمد رشید 40 سال تک درس وتدریس سے منسلک رہے، مرحوم معروف سیاسی و سماجی شخصیت میاں محمد شریف( کوہ والے) کے صاحبزادے ، تنویراحمد، ظہیر احمد بابر، نفیس احمد، تنزیل احمد، محمد طاہر رشید اور نوید احمد(مرحوم ) کے والد تھے۔

ماسٹر محمد رشید 11 جنوری 1953 کو نارووال کے گاؤں بڑا پنڈ میں پیدا ہوئے، تعلیم سے فراغت کے بعد درس و تدریس سے رغبت کی بنا پر 2 اکتوبر 1973 کو شعبہ تعلیم سے وابستہ ہوگئے اور گورنمنٹ ہائی سکول بڑا پنڈ نارووال میں استاد کی حیثیت سے فرائض انجام دینا شروع کردیئے، 11 جنوری 2013 کو ریٹائرڈ ہوگئے اور 4 جنوری بروز جمعرات 2024 کو خالق حقیقی سے جاملے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
ماہر تعلیم ماسٹر محمد رشید کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
Recitation of the Qur'an by Master Muhammad Rasheed, an educationalist Narowal Barapind Zafarwal Punjab Lahore Pakistan Teacher
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi2EG7zDoSx8wA1l17_G-qrSLzKoPsPrGuuplKsM9M7sKwvZCASVylUEtCmBY0K7V3yfC5h8RstD8FQUIVIwtQnD0uzFfJJonleaUksGT_nqlSSv_K7eLEWDoKAS5wCDvlspOS6qHXiri29VsCxJtSd0ZQrBBrY2ekpYNMqWZX549Z-ydIgyWRYc_LwaKGC/s16000/IMG-20240111-WA0000.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEi2EG7zDoSx8wA1l17_G-qrSLzKoPsPrGuuplKsM9M7sKwvZCASVylUEtCmBY0K7V3yfC5h8RstD8FQUIVIwtQnD0uzFfJJonleaUksGT_nqlSSv_K7eLEWDoKAS5wCDvlspOS6qHXiri29VsCxJtSd0ZQrBBrY2ekpYNMqWZX549Z-ydIgyWRYc_LwaKGC/s72-c/IMG-20240111-WA0000.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/01/blog-post.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/01/blog-post.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست