--> چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ا یجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ا یجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور

شیئر کریں:



چین کے وزیر خارجہ چھینگ گانگ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مشرق وسطیٰ کا اہم مسئلہ ہے جو خطے کے امن و امان اور عالمی انصاف سے وابستہ ہے۔ عالمی برادری کو مسئلہ فلسطین کے حل کو بین الاقوامی ایجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینا ہوگی۔
چھینگ گانگ نے قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چینی صدر شی جن پھنگ نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے قانونی حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جا سکتا۔ ان کی ایک خود مختار ملک کے قیام کی جدوجہد سے انکار نہیں کیا جا سکتا اور مسئلہ فلسطین کے حل کو جلد از جلد حل کرنا  چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ چین کو فلسطین اسرائیل صورتحال کی کشیدگی میں اضافے پر تشویش ہے اور چین سمجھتا ہے کہ عالمی برادری کو "دو ریاستی حل" کے تصور اور زمین کے بدلے امن کے حصول کے اصول پر قائم رہتے ہوئے امن مذاکرات کےذریعے مسئلہ فلسطین کو جلد از جلد منصفانہ طور پر حل کرنا چاہیے۔اس حوالے سے  بڑے ممالک کو اپنی ذمہ داری نبھانی چاہیئے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,219,تعلیم,64,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,14,دنیا,118,شوبز,8,صحت,31,کاروبار,75,کالم,3,کھیل,39,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ا یجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور
چینی وزیر خارجہ چھینگ گانگ کا مسئلہ فلسطین کو عالمی ا یجنڈے میں ترجیحی اہمیت دینے پر زور
Chinese Foreign Minister Cheng Gong's emphasis on giving priority importance to the Palestine issue in the world agenda
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjx97D1eAccN_tQG9tMNL8fahACin06nB6ZZzBYdEo_HUWiicLv0vEWEWxq7Qwx7FOZoRZ_lKAnr1SFv07XBCkYCC7eaUo5MmGa5I3SfC9rVTgElS4Gl-wTGqWtpSZH71Iugk2ZDLAVCWPwSS3ZAtwVHIuh7kCJAZDCLMLpi-lxSTPuhspoc8IxVPjRrg/s16000/Untitled-3.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjx97D1eAccN_tQG9tMNL8fahACin06nB6ZZzBYdEo_HUWiicLv0vEWEWxq7Qwx7FOZoRZ_lKAnr1SFv07XBCkYCC7eaUo5MmGa5I3SfC9rVTgElS4Gl-wTGqWtpSZH71Iugk2ZDLAVCWPwSS3ZAtwVHIuh7kCJAZDCLMLpi-lxSTPuhspoc8IxVPjRrg/s72-c/Untitled-3.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/01/Chinese-Foreign-Minister-Cheng-Gong-emphasis-giving-priority-importance-Palestine-issue-world-agenda.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/01/Chinese-Foreign-Minister-Cheng-Gong-emphasis-giving-priority-importance-Palestine-issue-world-agenda.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست