--> ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں مذاکرات ہونے کی تصدیق کر دی ،میرے نمائندے کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ٹرمپ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں مذاکرات ہونے کی تصدیق کر دی ،میرے نمائندے کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ٹرمپ

شیئر کریں:

Trump confirms US team led by Steve Witkoff and Jared Kushner heading to Islamabad for Iran talks amid rising regional tensions.
سکرین شاٹ : فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا کے اعلیٰ مذاکرات کار ایران سے جاری کشیدگی ختم کرنے کے لیے پیر کے روز اسلام آباد پہنچیں گے، جہاں  منگل کے روز ایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے۔
اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ ایک “منصفانہ اور معقول معاہدہ” چاہتا ہے، تاہم اگر ایران نے اس پیشکش کو قبول نہ کیا تو اسے سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
امریکی صدر نے امریکی اخبارنیویارک پوسٹ  کو  دیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ مشرقِ وسطیٰ کے لیے ان کے خصوصی ایلچی اسٹیو  وٹکوف اور ان کے داماد جارڈ کشنر مذاکرات میں شرکت کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں۔
اور میں بھی بعد میں کسی تاریخ پر جاسکتا ہوں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ان مذاکرات کا مقصد ایران کے ساتھ جاری تنازع میں کمی لانا اور کسی ممکنہ معاہدے تک پہنچنا ہے، جبکہ امریکی حکام کو امید ہے کہ بات چیت کے ذریعے کشیدگی کم کرنے میں پیش رفت ہو سکے گی۔
ایران کی جانب سے اب تک اسلام آباد میں مذاکرات کے نئے دور کی باضابطہ تصدیق یا تردید نہیں کی گئی، تاہم دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تشویش میں اضافہ ہو گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے یہ مذاکرات خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کم کرنے کی اہم کوشش سمجھے جا رہے ہیں، جبکہ عالمی برادری بھی اس پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,181,تعلیم,58,ٹیکنالوجی,48,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,94,شوبز,8,صحت,26,کاروبار,61,کالم,3,کھیل,31,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں مذاکرات ہونے کی تصدیق کر دی ،میرے نمائندے کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسلام آباد میں مذاکرات ہونے کی تصدیق کر دی ،میرے نمائندے کل اسلام آباد پہنچ جائیں گے، ٹرمپ
Trump confirms US team led by Steve Witkoff and Jared Kushner heading to Islamabad for Iran talks amid rising regional tensions.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiZge3mMn5PKAC7hnH4kqcWOqEvGQBt9OS9PrzNX1CrJDtdLZ1ldxSRl5IgeRYJ3JLsYXYtVYuPmB0yOqimIlwe9fSsf38sftaphOnaj8z9ymOWNpDMJvkwaUCsUnkQPqxLRdfFeLh_tzQ9mrsa8WXQFwoQO7DPylW2gyolq8b9kefU-MXwbydwo8niwctF/s16000/Donald%20Trump%202.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiZge3mMn5PKAC7hnH4kqcWOqEvGQBt9OS9PrzNX1CrJDtdLZ1ldxSRl5IgeRYJ3JLsYXYtVYuPmB0yOqimIlwe9fSsf38sftaphOnaj8z9ymOWNpDMJvkwaUCsUnkQPqxLRdfFeLh_tzQ9mrsa8WXQFwoQO7DPylW2gyolq8b9kefU-MXwbydwo8niwctF/s72-c/Donald%20Trump%202.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/us-team-arrives-islamabad-for-iran-talks-trump-confirms.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/us-team-arrives-islamabad-for-iran-talks-trump-confirms.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست