--> حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

شیئر کریں:

petrol price increase Pakistan, diesel price hike, government fuel prices, petrol diesel new rates Pakistan, fuel price update 2026


اسلام آباد: حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی کا بوجھ ڈال دیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ڈیزل بھی اسی تناسب سے 26 روپے 77 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
ماہرین کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس بڑے اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر آنے کا خدشہ ہے، جس کا اثر ٹرانسپورٹ، اشیائے خوردونوش اور روزمرہ استعمال کی دیگر اشیاء پر بھی پڑے گا۔






تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,189,تعلیم,59,ٹیکنالوجی,52,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,101,شوبز,8,صحت,26,کاروبار,62,کالم,3,کھیل,32,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
petrol price increase Pakistan, diesel price hike, government fuel prices, petrol diesel new rates Pakistan, fuel price update 2026
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg0jeEDLfKsd2QmwXY2kbUE5Gv7huJrhZDqLEbB03mGoi8rqyZyptIgUVY0vPZkyQRUlEzmUwGVG26NQI6tyzF2MInCyJEUMc3wsMB3yKowcsZc0qIDPEmo8Md8J8o3xHhCSe-bPu_jUHsDauhgCNJsu-SGO_e3rXVIHeLf-jLMCMpuHhdo52onfZBQlVM5/s16000/petrol-2.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg0jeEDLfKsd2QmwXY2kbUE5Gv7huJrhZDqLEbB03mGoi8rqyZyptIgUVY0vPZkyQRUlEzmUwGVG26NQI6tyzF2MInCyJEUMc3wsMB3yKowcsZc0qIDPEmo8Md8J8o3xHhCSe-bPu_jUHsDauhgCNJsu-SGO_e3rXVIHeLf-jLMCMpuHhdo52onfZBQlVM5/s72-c/petrol-2.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/government-increases-petrol-diesel-prices-pakistan-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/government-increases-petrol-diesel-prices-pakistan-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست