آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1300 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 61 ہزار 700 روپےکا ہوگیا ہے۔
10 گرام سونےکے بھاؤمیں 1114 روپے اضافہ ہوا ۔ جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 24 ہزار 365 روپےہوگئی ہے۔
جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافےکے بعد 2500 ڈالر فی اونس ہے۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں