--> مسجد نبوی کے امام دو دن لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

مسجد نبوی کے امام دو دن لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے

شیئر کریں:

The imam of Masjid Nabawi, Sheikh Salah bin Muhammad Al-Badeer, will lead the Maghrib prayer at the Badshahi Mosque in Lahore


لاہور: مسجد نبوی کے امام فضیلۃ الشیخ صلاح بن محمد البدیرآج( بروز پیر) لاہور کی بادشاہی مسجد میں مغرب کی نماز کی امامت فرمائیں گے۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے لاہور کے شہریوں سےکہا ہے کہ وہ آج 12-08-24 نماز مغرب بادشاہی مسجد میں ادا کریں۔

بادشاہی مسجد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ عوام الناس بادشاہی مسجد لاہور میں آنے کیلئے مولانا عبدالقادر آزاد (فورٹ روڈ لاہور) اور مینار پاکستان گیریٹر اقبال پارک اور آزادی چوک کے راستوں کو استعمال کریں۔

رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے کہا کہ نماز مغرب کے بعد امام مسجد نبوی عالم اسلام کے اتحاد، حرمین شریفین کے تحفظ، پاکستان میں امن ،سلامتی، ترقی و خوشحالی، مقبوضہ کشمیر اور غزہ و فلسطین کی آزادی کیلئے خصوصی اجتمائی دعا بھی کروائیں گے۔
پاکستان علماء کونسل (پی یو سی) کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے  بتایا کہ مسجد نبوی کے امام اور مبلغ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاؤن لاہور میں نماز مغرب کی امامت کریں گے۔ منگل، 13 اگست کو

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,90,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,34,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,33,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: مسجد نبوی کے امام دو دن لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے
مسجد نبوی کے امام دو دن لاہور میں نماز مغرب کی امامت فرمائیں گے
The imam of Masjid Nabawi, Sheikh Salah bin Muhammad Al-Badeer, will lead the Maghrib prayer at the Badshahi Mosque in Lahore today (Monday).
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhYXcaFmj-DAtE3AsJiosJfej-uqIMUyzQEJvg3yqs3gAMC88qnOE7oNTgV7XuDeagZFPOEQ2QkKR5_oIIuo3aLewb3dpEOtd8hsoLaPlPShiB4dBdYIxww_zm3lgcGfsTnAVvdOfgpTsvQwuKxYj4ETi763RK7oxcD9XHyx1pkdbM-8NH1ZD64aRqi2Gpp/s16000/badshahi.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhYXcaFmj-DAtE3AsJiosJfej-uqIMUyzQEJvg3yqs3gAMC88qnOE7oNTgV7XuDeagZFPOEQ2QkKR5_oIIuo3aLewb3dpEOtd8hsoLaPlPShiB4dBdYIxww_zm3lgcGfsTnAVvdOfgpTsvQwuKxYj4ETi763RK7oxcD9XHyx1pkdbM-8NH1ZD64aRqi2Gpp/s72-c/badshahi.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/08/Imam-of-Masjid-Nabawi-will-lead-Maghrib-prayer-today-inLahore.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/08/Imam-of-Masjid-Nabawi-will-lead-Maghrib-prayer-today-inLahore.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست