--> مقامی عربی داں عربی زبان کوعالمی سطح پر پھیلا ئیں۔ ماہرین | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

مقامی عربی داں عربی زبان کوعالمی سطح پر پھیلا ئیں۔ ماہرین

شیئر کریں:


یونیسکو نے 2012 سے ہر سال عربی زبان کا عالمی دن 18 دسمبر کو منانےکے لئیے مختص کر رکھا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق یونیسکو کے اس اقدام کا مقصد کثیر لسانی اور دیگر تمام زبانوں کی مساوات کو فروغ دینا اوراس دن کو عربی زبان کے لیے مختص کرنا ہے۔

اس دن کے حوالے سےعرب ماہرین تعلیم اور میڈیا کے سینئر ارکان سے بات کی گئی ہے جو عربی زبان کی اہمیت کو اجاگر کررہے ہیں۔
سعودی ٹی وی اینکر ڈاکٹر لافی الراشدی کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر میڈیا سپیشلسٹ کے لیے عربی زبان بہت اہمیت کی حامل ہےاور انہیں بصری، سمعی اور پرنٹ کے لیے اس سے مکمل واقفیت ہونی چاہئے۔
، انہوں نے بتایا کہ مختلف پروگراموں کی قسم کے لحاظ سے عربی بولنے اور لکھنے میں فرق ہوتا ہے۔
مزید یہ کہ ہمارے شعبے میں سب سے اہم بات یہ ہے کہ پروگرام کے لیے عربی زبان کا اچھا خاصا علم ہونا ضروری ہے تاکہ کہیں کوئی سنگین غلطی نہ ہو۔

الراشدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر لکھنا معیاری عربی میں نہیں ہو سکتا لیکن پھر بھی لکھنے والے کو زبان سے واقف ہونا ضروری ہے ۔
عربی زبان کےماہر احمد الغیامہ نے لینگویج ایپس تیار کرنے کی اہمیت کی وضاحت کی اور بتایا کہ ایسی ایپلی کیشنز موجود ہیں جو ابھی کچھ ہی عرصے میں سامنے آئی ہیں لیکن یہ اب بھی املا اور گرائمر کی غلطیوں کی تصحیح کرتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں عربی زبان کے نئے اور اہم ماڈلز بنانے کی ضرورت ہے جو ایسی ایپس سے مزید اچھےہوں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,77,تعلیم,47,ٹیکنالوجی,26,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,23,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,31,کالم,3,کھیل,19,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: مقامی عربی داں عربی زبان کوعالمی سطح پر پھیلا ئیں۔ ماہرین
مقامی عربی داں عربی زبان کوعالمی سطح پر پھیلا ئیں۔ ماہرین
Since 2012, UNESCO has designated December 18 as the International Arabic Language Day every year. According to Arab News, the purpose of this initiat
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj2IVCCUm8vf2wgCz6HEMQPq1VLzDE8XilLxxvINBi5nbxoQ1rhEoBhTY4e9rU4eUZfk18YK5bkSmye96JsqriyO67KfKcKlj2gYDEhWsqrAD5l4ltRjZgAWXndZ9gvMc6k1DUeWtfK4b5WP-OOdHl59JpFTHj0kq7zA6k8kW-uZ02wUavI2wGoz1W7Bw/s16000/arabic-script-gfe14a6a32_1920.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj2IVCCUm8vf2wgCz6HEMQPq1VLzDE8XilLxxvINBi5nbxoQ1rhEoBhTY4e9rU4eUZfk18YK5bkSmye96JsqriyO67KfKcKlj2gYDEhWsqrAD5l4ltRjZgAWXndZ9gvMc6k1DUeWtfK4b5WP-OOdHl59JpFTHj0kq7zA6k8kW-uZ02wUavI2wGoz1W7Bw/s72-c/arabic-script-gfe14a6a32_1920.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2022/12/arabic-language-arab-scholars.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2022/12/arabic-language-arab-scholars.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست