--> اسلام آباد میں ممکنہ سکیورٹی صورتحال، اہم موٹرویز اور جی ٹی روڈ پر پابندیاں | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

اسلام آباد میں ممکنہ سکیورٹی صورتحال، اہم موٹرویز اور جی ٹی روڈ پر پابندیاں

شیئر کریں:

Pakistan motorway traffic update,
فوٹو: فائل

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر موٹروے پولیس نے اہم شاہراہوں پر ٹریفک کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق بدھ 23 ستمبر سے موٹروے M-1 پر اسلام آباد سے چھچھ انٹرچینج تک ہر قسم کی ٹریفک معطل رہے گی، جبکہ M-14 کو ہکلہ سے کنڈل تک بند کیا جائے گا۔
اسی طرح 23 ستمبر سے M-2 پر لاہور سے اسلام آباد کی جانب بڑی اور کارگو گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ اسلام آباد جانے والی بھاری ٹریفک کو متبادل طور پر جی ٹی روڈ استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
موٹروے پولیس کے مطابق M-2 اور M-3 پر موجود ٹریفک کو کالاشاہ کاکو کے مقام سے جی ٹی روڈ کی طرف منتقل کیا جائے گا تاکہ اسلام آباد جانے والی ٹریفک کے لیے متبادل راستہ دستیاب رہے۔
دوسری جانب جی ٹی روڈ (N-5) بھی بدھ کی شام سے اٹک خورد کے مقام پر ٹریفک کے لیے بند کردی جائے گی۔
موٹروے پولیس نے شہریوں اور ڈرائیورز کو ہدایت کی ہے کہ سفر سے قبل ٹریفک کی صورتحال کو مدنظر رکھیں اور پابندی کے دوران متبادل راستوں کے حوالے سے جاری کردہ ہدایات پر عمل کریں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,225,تعلیم,65,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,14,دنیا,119,شوبز,8,صحت,32,کاروبار,78,کالم,3,کھیل,39,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: اسلام آباد میں ممکنہ سکیورٹی صورتحال، اہم موٹرویز اور جی ٹی روڈ پر پابندیاں
اسلام آباد میں ممکنہ سکیورٹی صورتحال، اہم موٹرویز اور جی ٹی روڈ پر پابندیاں
Islamabad security measures, M1 and M14 motorway closures, GT Road traffic restrictions, Islamabad traffic advisory, Pakistan motorway traffic update,
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgQCJng0Qen9hj7R1wX1ZW8fYtBTJNiL85J7_yQ51f57aKINcmTR4rr55bXH7lp8XK76Qjw8WGgYtB9SmhRar7n1JIlfm4UWLSYuJhJSji6NI0feC4mNzOyaz6D9ZQ7nesG-j1Wy-t0rOCym2xxHtDOiKH592CzWtRrR1KeuKLhQkQIKhhyPvZV-hlREtrT/s1600/road%20clossed.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgQCJng0Qen9hj7R1wX1ZW8fYtBTJNiL85J7_yQ51f57aKINcmTR4rr55bXH7lp8XK76Qjw8WGgYtB9SmhRar7n1JIlfm4UWLSYuJhJSji6NI0feC4mNzOyaz6D9ZQ7nesG-j1Wy-t0rOCym2xxHtDOiKH592CzWtRrR1KeuKLhQkQIKhhyPvZV-hlREtrT/s72-c/road%20clossed.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/09/islamabad-security-measures-m1-m14-gt-road-traffic-closure.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/09/islamabad-security-measures-m1-m14-gt-road-traffic-closure.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست