--> نیا چاند زمین کے انتہائی قریب | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

نیا چاند زمین کے انتہائی قریب

شیئر کریں:

 فا ئل فوٹو

نیا چاند آج زمین کے انتہائی قریب پہنچ گیا ہے۔
اس سے پہلے یہ 992 سال پہلے زمین کے اتنا قریب آیا تھا۔
چاند زمین کے گرد گردش کر تےہوئے اس کے بہت قریب
سے گزرتا ہے اور یہ لمحہ ہزاروں سال بعد آتا ہے جب چاند زمین کے انتہائی قریب آجاتا ہے جیسا کہ آج رات (21 جنوری) کو نئے چاند کی تا ریخ کے ساتھ ہی یہ زمین کے انتہائی کم فاصلے کی دوری پر ہوتے ہوئے گزرے گا۔
چاند راتوں کے بعدجب چاند نمودار ہوتا ہے تو وہ  نیا چاند کہلاتا ہے۔
اس کیفیت میں چاند آخری مرتبہ 3 دسمبر 1030 میں زمین کے قریب پہنچا تھا اور اب وہ 356568 کلومیٹر کی دوری پر موجود ہے۔
آئیندہ یہ 20 جنوری 2368ء کو زمین کے اتنا قریب ہوگا۔ یہ عمل چونکہ نیا چاند بننے کے عمل میں ہوتا ہے اور وہ اتنی روشنی  منعکس ہی نہیں کرتا کہ اسے دیکھا جاسکے ۔ لیکن پھر بھی یہ ایک اہم اور دلچسپ موقع ضرور ہےجسے یاد رکھا جاسکتا ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,210,تعلیم,63,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,115,شوبز,8,صحت,30,کاروبار,71,کالم,3,کھیل,38,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: نیا چاند زمین کے انتہائی قریب
نیا چاند زمین کے انتہائی قریب
New Moon closest to Earth tonight 21 january
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgkf3-YuWnm2f39rLvf8UPxrEp4iL6nxDq0ls4A1peytZqkdq7srodXs5yhH20gNW7p9ZygiS-ROQAU6gif6N3rLXGkAKD56NUwxbxi6bo8S7mzuLU1z4-nDddVJfSDrEmJWr0GxrQJ3153SpzzsoDASU_6uNG0y-UhS8L4pGBTUXLPI69iIbCbMajkvQ/s16000/earth-g3e67ccc27_1920.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgkf3-YuWnm2f39rLvf8UPxrEp4iL6nxDq0ls4A1peytZqkdq7srodXs5yhH20gNW7p9ZygiS-ROQAU6gif6N3rLXGkAKD56NUwxbxi6bo8S7mzuLU1z4-nDddVJfSDrEmJWr0GxrQJ3153SpzzsoDASU_6uNG0y-UhS8L4pGBTUXLPI69iIbCbMajkvQ/s72-c/earth-g3e67ccc27_1920.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/01/New-Moon-closest-Earth.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/01/New-Moon-closest-Earth.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست