--> پیٹرولیم ڈیلرز کا آج سے پورے ملک میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پیٹرولیم ڈیلرز کا آج سے پورے ملک میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان

شیئر کریں:

Petroleum dealers


ٍپیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے آج سےپورے ملک میں ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن عبدالسمیع خان نے کہا کہ وزیرخزانہ، چیئرمین ایف بی آ اور چیئرمین اوگرا سب سے ملاقاتیں ہوئیں لیکن حکومت سے مذاکرات میں کوئی نتیجہ نہ نکل سکا ۔

اس لئےانہوں نے اعلان کیا کہ ہڑتال کی جائے گی، اتنے ٹیکسوں سے کاروبارنہیں چل سکتے، آج صبح چھ بجے سے سے ملک بھر کے پیٹرول پمپس بند کرنا شروع کردیں گے اور جب تک حکومت ہمارے مطالبات نہیں مانتی ، مذاکرات نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ میں ڈیلرز پر ایڈوانس ٹیکس0.5 فیصد لگایا گیاہے ، حکومت سے حکومت سے کئی بار مطالبہ کیا ٹیکس واپس لیا جائے۔

عبد السمیع خان نے کہا کہ مطالبات نہیں مانے جارہے اس لئے ہڑتال کے علاوہ کوئی دوسرا کو ئی آپشن نہیں ہے۔

پیٹرولیم ڈیلرزایسوسی ایشن نے اعلان کیا کہ سندھ میں کل ہڑتال ہوگی، اورپیٹرول پمپس بند رہیں گے۔

دوسری طرف پیٹرولیم ڈیلرز ایسو سی ایشن دھڑوں می بٹی ہوئی ہے اور سمیع خان گروپ نے کل سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

جبکہ دوسری طرف پیٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات بند نہیں کی جائیں گی۔

اوگرا نے کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تمام پیٹرول پمپس کھلے رکھنے اور سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

مشترکہ اعلان کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات وافر مقدار میں موجود ہے اور پیٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی۔ اور کوئی پمپ بند نہیں ہوگا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,89,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,33,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پیٹرولیم ڈیلرز کا آج سے پورے ملک میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز کا آج سے پورے ملک میں پیٹرول پمپس بند رکھنے کا اعلان
Petroleum dealers have announced to keep petrol pumps closed across the country from today Pakistan
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg1NUHDqJTb8t3IVHvi4pjn8-rGuzV0mKP9fSyrsKrR78sRaLJCRNnDZjm4AaISbEj94g-TbtqqTPwVEyfBFTjxyo5USXEMcSqpvFDXJrsoO2wjbxt9kPjb3nohV6Bq7sjQgdJUntiDZVJOdDKFuSqg6M35ltTQbnZ5xiOdp6VHRxuWjHtuZGnWTcfYW22m/s16000/petrol-pumps.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg1NUHDqJTb8t3IVHvi4pjn8-rGuzV0mKP9fSyrsKrR78sRaLJCRNnDZjm4AaISbEj94g-TbtqqTPwVEyfBFTjxyo5USXEMcSqpvFDXJrsoO2wjbxt9kPjb3nohV6Bq7sjQgdJUntiDZVJOdDKFuSqg6M35ltTQbnZ5xiOdp6VHRxuWjHtuZGnWTcfYW22m/s72-c/petrol-pumps.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/07/Petroleum-dealers-have-announced-to-keep-petrol-pumps-closed-across-the-country-from-today.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/07/Petroleum-dealers-have-announced-to-keep-petrol-pumps-closed-across-the-country-from-today.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست