--> ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی

شیئر کریں:

Masjid Al Nabawi
اسلام آباد:(حقا ئق نیوز) رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں اعلان کیا گیاہے کہ ملک میں کہیں بھی ماہ ربیع الاوّل 1445 ہجری کا

 چاند نظر نہیں آیا۔ لہذا یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر 2023 بروز پیر کو ہو گی۔

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایا کہ ملک بھر سے زونل کمیٹیوں کو بھی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ۔

ربیع الاوّل کا چاند دیکھنے کے لیے اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں چیئرمین مولانا 

عبدالخبیر ازاد مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت ہوا، جبکہ کراچی، پشاور، کوئٹہ اور لاہور سمیت دیگر علاقوں میں 

 رویت ہلال کی زونل کمیٹیوں کے اجلاس ہوئے۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

اجلاس میں اعلان کیا گیا کہ ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، لہذا یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر 2023 بروز پیر جبکہ عید میلاد

 النبی ﷺ 26 ستمبر بروز جمعہ کو ہوگی ۔

وزارت مذہبی امور نے ربیع الاول کے چاند سے متعلق نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ہفتہ کی چھٹی ہونے والے اداروں میں 12 ربیع الاو ل جمعہ کو ہونے سے تین چھٹیاں ہوں گی ۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی
ماہ ربیع الاوّل کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاوّل 18 ستمبر کو ہوگی
The moon of the month of Rabi-ul-Awal was not seen, the 1st of Rabi-ul-Awal will be on September 18 Islamabad Pakistan Karachi Peshawar Quetta Lahore
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjDDRUUB3sfrq6pLJYF1ww60KKLM9EQow0XVntC5UlxJsh3mriYZE5CWzssgJT6GR4sI2LtCm_SvP27IICkND-xWY58fpTs4v-tqGJWypTipztl6pc2fPHwDUW9tXdSQlYimZdYIom8dFVyT4PkR8w0E-bJDxIdMj46o8BEx61X7YyEsaU9Wxh_O-U42VTq/s16000/Untitled-1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjDDRUUB3sfrq6pLJYF1ww60KKLM9EQow0XVntC5UlxJsh3mriYZE5CWzssgJT6GR4sI2LtCm_SvP27IICkND-xWY58fpTs4v-tqGJWypTipztl6pc2fPHwDUW9tXdSQlYimZdYIom8dFVyT4PkR8w0E-bJDxIdMj46o8BEx61X7YyEsaU9Wxh_O-U42VTq/s72-c/Untitled-1.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/09/the-moon-of-the-month-of-rabi-ul-awal-was-not-seen-the-1st-of-rabi-ul-awal-will-be-on-september-18.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/09/the-moon-of-the-month-of-rabi-ul-awal-was-not-seen-the-1st-of-rabi-ul-awal-will-be-on-september-18.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست