--> رات کا کھا نا دیر سے کھانے سے کیا ہوتا ہے، جانیں حقائق | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

رات کا کھا نا دیر سے کھانے سے کیا ہوتا ہے، جانیں حقائق

شیئر کریں:

Food


ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات دیر سے کھانا کھانے سے ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے باعث موت کا خطرہ بھی بہت بڑھ جاتا ہے۔

یہ انکشاف دوکوز ایلول یونیورسٹی ترکی کے ماہرین نے کیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ اگر رات کو دیر سے کھانا کھانے سے ہمارا جسم آرام کی حالت میں آنے کے بجائے ساری رات مصروف رہتا ہے۔ جب ہمارا جسم سونے لگتا ہے تو بلڈ پریشر بھی عام حالات کی نسبت 10 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق کھانا کھانے کے بعد ہمارے جسم میں کچھاؤ پیدا کرنے والے ہارمونز (اسٹریس ہارمونز) خارج ہوتے ہیں جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتے ہیں۔

کھانے کے 2 گھنٹے بعد تک ان ہارمونز کا اخراج ہوتا رہتا ہے جس کے دوران ہمیں نیندنہیں آتی اور اگر آتی ہے تو وہ پر سکون نہیں ہوتی۔

ماہرین نے تحقیق کے دوران 50 سال سے زائد 721 افراد کا مطالعہ کیا جنہیں ہائی بلڈ پریشر رہتا تھا۔ ان کے روزمرہ کے کھانے پینے کا تفصیلی تفصیلی جائزہ لینے سے معلوم ہوا کہ جو رات کا کھانا کھاکر 2 گھنٹے سے پہلے ہی سو جاتے ہیں ان میں ساری رات ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ تقریباً 3 گنا زیادہ ہوتا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہےکہ ساری رات ہائی بلڈ پریشر کی کیفیت میں رہنا بہت خطرے کی بات ہے کیونکہ اس سے فالج اور دل کے امراض کے باعث موت کا خدشہ بھی 3 گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ اس خطرے سے بچنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ رات کا کھانا زیادہ سے زیادہ شام 7 بجے سے تک کھا لیا جائے۔

2021 ء کے انٹرنیشنل نیوٹریشن انفارمیشن کونسل کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں 60 فی صد لوگ رات 8 بجے کے بعد کھانا کھاتے ہیں

رات گئے اسنیکس کھانے کے کچھ فوائد اور نقصانات بھی ہیں اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ صحت مند کھانے کی عادات کو کس طرح برقرار رکھاجا سکتا ہے۔

نقصانات کے ساتھ رات کا کھانا دیر سے کھانے کے کچھ فوائد بھی ہیں ۔

دیر سے کھانا کھانے سے آپ کے جسم کو ضروری غذائی اجزاء فراہم کرنے کا ایک موقع ہو سکتا ہے جو اس سے دن کے وقت ضائع ہو سکتا ہے۔ غذائیت سے بھرپوراور کم سے کم پروسس شدہ کھانے کا انتخاب کریں جیسے دہی، بسکٹ کے ساتھ پورے 
اناج کے کریکر یا ہلکے پھلکے سنیکس وغیرہ۔



سونے سے پہلے ہلکا متوازن کھانا کھانے سے رات کو بھوک کی وجہ سے جاگنے سے بہتر نیند کو فروغ مل سکتا ہے۔

ACSM کے جرنل آف ہیلتھ اینڈ فٹنس کی تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص رات کو بھوکا ہو تو سونے سے پہلے ہلکا کھانا اچھی نیند میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ لیکن یاد رہے کہ بہت زیادہ پیٹ بھر کے نا کھایا جائے۔

ایک سائنسی جائزے کے مطابق رات کو اسنیکس کھانے سے جس میں پروٹین سے بھرپور غذائیں شامل ہوں، رات بھر بلڈ شوگر کی سطح کو بر قرار رکھا جا سکتا ہے۔

رات گئے کھانا کھانے سے نیند کے دوران معدے کی تکلیف ہو سکتی ہے، جیسے بدہضمی، سینے میں جلن اور ایسڈ ریفلکس۔ لہٰذا زیادہ چکنائی یا مسالحہ دار کھانوں سے پرہیز کرنا چاہیئے۔

رات کا کھانا دیر سے کھانے سے وزن میں اضافہ ہو سکتا ہے، خاص طور پر اگر اسے ٹی وی یا موبائل فون دیکھتے ہوئے کھایا جائے یا کوئی اور ایسا کام کرتے ہوئے جہاں آپ کو معلوم نہ ہو کہ کیا کھا رہے ہیں

سب سے اہم


بحیثیت مسلمان چونکہ اللہ تعا لی نے ہمیں ہر چیز میں میانہ روی کا حکم دیا ہے ۔ اس لئے اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم ہر کام کریں تو ہمیں کوئی نقصان نہیں ہو گا ، نا مالی اور نا ہی بدنی ۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,87,تعلیم,47,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,30,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,32,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: رات کا کھا نا دیر سے کھانے سے کیا ہوتا ہے، جانیں حقائق
رات کا کھا نا دیر سے کھانے سے کیا ہوتا ہے، جانیں حقائق
What happens if you eat dinner late۔perts say that staying in a state of high blood pressure all night is very dangerous because it increases
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiOSdUw20TDeLy7oMscpcXadOYedU7b93hsIkqDgh09_P66-d6c-OtrTSPttl6rg8iGbhOjzfvOdBk1vdHJ-nbK7tMqQ6SHL2Ru-t4qpk0PoEsCNZe30jc2qZDMyFa_KLXx4fA0ntpsrPJVY5_DmtLunwkPBSRkBWDu8WhGKBsptFlpTuclackW68gtiQ56/s16000/chicken.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiOSdUw20TDeLy7oMscpcXadOYedU7b93hsIkqDgh09_P66-d6c-OtrTSPttl6rg8iGbhOjzfvOdBk1vdHJ-nbK7tMqQ6SHL2Ru-t4qpk0PoEsCNZe30jc2qZDMyFa_KLXx4fA0ntpsrPJVY5_DmtLunwkPBSRkBWDu8WhGKBsptFlpTuclackW68gtiQ56/s72-c/chicken.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/08/What-happens-if-you-eat-dinner-late.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/08/What-happens-if-you-eat-dinner-late.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست