--> پاکستان میں AI اینکرز متعارف | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پاکستان میں AI اینکرز متعارف

شیئر کریں:

 


پاکستان مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے والے دنیا کے سرفہرست ممالک میں شامل ہوگیا۔

پاکستان  میں  دنیا کا پہلا اے آئی ٹی وی شو شروع ہو گیا ، ڈاکٹرقیصر رفیق  پاکستان کے پہلے اے آئی اینکر بن گئے ہیں۔

ڈسکوری پاکستان چینل نے دنیا کا پہلا AITV شو "AI Talk" شروع کر دیا ہے۔ ٹی وی پر اس شو میں  سامعین نے  بہت دلچسپی لی جب دو غیر ملکی AI اور ایک پاکستانی AI پروگرام میں AI کے اینکر ڈاکٹر قیصر    بطور تجزیہ کار اور مہمان شرکت کی۔ ڈسکورپاکستان کے چیف ایگزیکٹو  ڈاکٹر قیصر رفیق کے جدید  ٹیکنالوجی متعارف کرانے میں مہارت رکھتے ہیں۔

یہ ٹی وی شو اس وقت دلچسپ   ہوا  جب  قیصر رفیق شو میں پہنچے اور اپنی ہی اے آئی سے باتیں کرنے لگے۔

یہ ان کا  اپنا  نظریہ تھا جس کے ذریعے انہوں نے اپنا AI متعارف کرایا،  یہ AI  چہرے کی سات سو حرکتوں اور ان جیسی آواز کے ساتھ بات کر سکتاہے۔

ڈسکور پاکستان انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ شو باقائدہ   نشر کیا جائے گا اور یہ میڈیا انڈسٹری میں گیم چینجر ثابت ہوگا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

بلاگر: 1

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,77,تعلیم,47,ٹیکنالوجی,26,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,23,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,31,کالم,3,کھیل,19,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پاکستان میں AI اینکرز متعارف
پاکستان میں AI اینکرز متعارف
Discovery Pakistan channel has launched world's first AITV show "AI Talk". The show on TV got a lot of audience interest when two foreign AI
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiucWDcfYj3EtCw5BcgokMQhFqHHhH3W2lE4cRB1TB5uX3CYTF2AReQTQtUlR4FPqQelFmDelHQoTY_j08fafBAKbAla9U2yNKDNFtgjyCLsC8ebE-PdO7FDSdkWh1soz-N3V076TFU7diHkvPs6yzWbZKAoUQHWBj_neHfXf_BL8LPVnWWYJz-odJVPkWe/s16000/Ai-tv-show.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiucWDcfYj3EtCw5BcgokMQhFqHHhH3W2lE4cRB1TB5uX3CYTF2AReQTQtUlR4FPqQelFmDelHQoTY_j08fafBAKbAla9U2yNKDNFtgjyCLsC8ebE-PdO7FDSdkWh1soz-N3V076TFU7diHkvPs6yzWbZKAoUQHWBj_neHfXf_BL8LPVnWWYJz-odJVPkWe/s72-c/Ai-tv-show.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/07/Introducing-AI-anchors-in-Pakistan.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/07/Introducing-AI-anchors-in-Pakistan.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست