پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 30پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر تبدیلی ہوئی ہے۔ 24 قیراط سونے کی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 500 روپے فی تولہ جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 800 روپے رپورٹ کی گئی ہے۔۔
سونے کی قیمت میں تبدیلی عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازار کی صورتحال کے باعث ہوتی رہتی ہے، اس لیے خریداری سے قبل تازہ ریٹ ضرور چیک کریں۔
.jpg)
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں