--> پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

شیئر کریں:

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان


اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل سستے ہونے کا امکان ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق خام تیل کی قیمتیں تقریباً 15 فیصد کم ہو چکی ہیں، جس کے نتیجے میں پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر تقریباً 70 روپے تک کمی ممکن ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حتمی فیصلے کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہے اور وہ جلد اس پر فیصلہ کریں گے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,155,تعلیم,57,ٹیکنالوجی,43,دلچسپ وعجیب,12,دنیا,76,شوبز,7,صحت,25,کاروبار,53,کالم,3,کھیل,26,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
"Petrol and diesel prices in Pakistan may drop up to 70-100 PKR per liter following global crude oil price decline."
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgineeQXAbZWYRbiuCbG2M5Z9wos5m8thLOEeofIp8Go1oT5n_Qdc0YazbKpNaBCTkFtJneW3fnUQ9RtEgrajud-lSqBhn4o6M4oCoQdF98yi7pZACss5ua6SK6NnjYLxQUftHLSGUTJkVFR7A4YeAynyuMVOSYLVSdbgUMFhQG0e32y_dv2UaPRHIv7R5e/s16000/petrol-pumps.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgineeQXAbZWYRbiuCbG2M5Z9wos5m8thLOEeofIp8Go1oT5n_Qdc0YazbKpNaBCTkFtJneW3fnUQ9RtEgrajud-lSqBhn4o6M4oCoQdF98yi7pZACss5ua6SK6NnjYLxQUftHLSGUTJkVFR7A4YeAynyuMVOSYLVSdbgUMFhQG0e32y_dv2UaPRHIv7R5e/s72-c/petrol-pumps.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/pakistan-fuel-prices-expected-to-drop-up-to-70-rupees-per-liter.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/pakistan-fuel-prices-expected-to-drop-up-to-70-rupees-per-liter.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست