--> معروف شاعر اور نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

معروف شاعر اور نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے

شیئر کریں:

Portrait of Syed Salman Gilani, the celebrated Pakistani poet and naat reciter, smiling and seated, used for news and tribute articles.


ملک کے معروف شاعر اور نعت خواں سید سلمان گیلانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ شیخ زید اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوا۔

اہل خانہ نے بتایا کہ سید سلمان گیلانی 74 سال کے تھے اور دل و جگر کے عارضے میں مبتلا تھے۔

مرحوم کے انتقال پر جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سید سلمان گیلانی بلند پایہ شاعر، باکمال نعت خواں اور عمدہ نثر نگار تھے۔

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ سلمان گیلانی کے نعتیہ کلام سے لاکھوں لوگ مستفید ہوئے اور مرحوم ہمارے خاندان کے ایک فرد کی حیثیت رکھتے تھے۔

سید سلمان گیلانی کا شمار اردو ادب کے نمایاں شعراء میں ہوتا تھا اور ان کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,101,تعلیم,51,ٹیکنالوجی,33,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,43,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,36,کالم,3,کھیل,23,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: معروف شاعر اور نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے
معروف شاعر اور نعت خواں سید سلمان گیلانی انتقال کر گئے
Renowned poet and naat reciter Syed Salman Gilani passes away at 74, leaving a lasting legacy in Urdu poetry and devotional writings.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh7I3mJYnCkBSdanUCXZCHIPTWuJlceVQutvmJ4NP-U5qXlD9ufXqTUUW-HnmF_834BJTHWBJxWFI9Km04cR46-ZDJwfuHNYz_bHomWNUgKyADBF4ObTjc-YRaiFGnAI1Kl18Zz7FC9_ehTBQRDrt7hJRZ8tSRhO3v0nY4mG9j_cuSa_T1hQkMAfVwz6bTE/s16000/syed_salman_gilani_under_50kb.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh7I3mJYnCkBSdanUCXZCHIPTWuJlceVQutvmJ4NP-U5qXlD9ufXqTUUW-HnmF_834BJTHWBJxWFI9Km04cR46-ZDJwfuHNYz_bHomWNUgKyADBF4ObTjc-YRaiFGnAI1Kl18Zz7FC9_ehTBQRDrt7hJRZ8tSRhO3v0nY4mG9j_cuSa_T1hQkMAfVwz6bTE/s72-c/syed_salman_gilani_under_50kb.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/02/syed-salman-gilani-passes-away.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/02/syed-salman-gilani-passes-away.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست