--> ایرانی صدر کا بیان: مذاکرات میں عملی تجاویز اور مثبت اشارے، کسی بھی صورتحال کے لیے تیار | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ایرانی صدر کا بیان: مذاکرات میں عملی تجاویز اور مثبت اشارے، کسی بھی صورتحال کے لیے تیار

شیئر کریں:

"Iranian President Masoud Pezeshkian announces positive US talks, defense readiness, and commitment to regional peace"
فوٹو: سکرین شاٹ


ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حوصلہ افزا اشارے ملے ہیں اور ایران امریکی اقدامات پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔
مسعود پزشکیان نے یہ بھی کہا کہ ہم کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیار  ہیں۔

صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ ایران خطے میں امن و استحکام کے لیے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حالیہ مذاکرات میں عملی تجاویز پر بات چیت ہوئی اور مثبت پیش رفت کے آثار ملے ہیں۔

اس سے قبل ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بیان دیا تھا کہ امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف سے جنیوا میں جمعرات کو ملاقات ہو سکتی ہے۔ عراقچی نے کہا کہ اگر امریکہ ایران پر حملہ کرے تو ایران کو اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی واضح کیا کہ سفارتی حل کے امکانات موجود ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,103,تعلیم,51,ٹیکنالوجی,34,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,46,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,36,کالم,3,کھیل,23,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ایرانی صدر کا بیان: مذاکرات میں عملی تجاویز اور مثبت اشارے، کسی بھی صورتحال کے لیے تیار
ایرانی صدر کا بیان: مذاکرات میں عملی تجاویز اور مثبت اشارے، کسی بھی صورتحال کے لیے تیار
"Iran sees positive signs in talks with the US, keeps full defense readiness, and remains committed to peace and regional stability."
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgLZ2aQh6BKyI747EhKp0TxfoqSvfQuBhyphenhyphenGqSK7vJ3EPrWewzvSCXgI-M6yC1xxYRBdxZNuvY8ZrKumKaVbELtrWnG_P9aniLYB4OogxBIcppOsP2agy6gqYPMlmaomb48Wd_6zOeUyBVm658bY52c4_Ir64wSFCqmmuUc-NtYqQavMXcirJKIC3FVl4krW/s16000/iran%20president.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgLZ2aQh6BKyI747EhKp0TxfoqSvfQuBhyphenhyphenGqSK7vJ3EPrWewzvSCXgI-M6yC1xxYRBdxZNuvY8ZrKumKaVbELtrWnG_P9aniLYB4OogxBIcppOsP2agy6gqYPMlmaomb48Wd_6zOeUyBVm658bY52c4_Ir64wSFCqmmuUc-NtYqQavMXcirJKIC3FVl4krW/s72-c/iran%20president.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/02/iran-us-talks-positive-signs-defense-ready.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/02/iran-us-talks-positive-signs-defense-ready.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست