--> ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سخت ردعمل کا عندیہ دے دیا | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سخت ردعمل کا عندیہ دے دیا

شیئر کریں:

iran flag


ایرانی اور بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی و اسرائیلی افواج نے ایران کے دارالحکومت تہران، اصفہان، تبریز، قم اور کرج میں حملے کیے ہیں۔ تہران کے مضافات میں میزائل حملوں کے بعد دھویں کے بادل اٹھتے دیکھے گئے، تاہم اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
اسرائیلی حکام کے مطابق یہ حملے سرکاری عمارتوں اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا کر کیے گئے۔
ایرانی عہدیداروں نے امریکی و اسرائیلی کارروائی پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ایران جوابی کارروائی کی تیاری کر رہا ہے اور ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔
سربراہ ایرانی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ان حملوں کا اختتام اب دشمن کے اختیار میں نہیں رہا، اور ایران کی حفاظت کے لیے تمام اقدامات کیے جائیں گے۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,107,تعلیم,51,ٹیکنالوجی,34,دلچسپ وعجیب,10,دنیا,53,شوبز,6,صحت,21,کاروبار,38,کالم,3,کھیل,23,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سخت ردعمل کا عندیہ دے دیا
ایران نے امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے بعد سخت ردعمل کا عندیہ دے دیا
Iran warns of a strong response after US and Israel strikes target Tehran and other cities, with smoke rising but no casualties reported so far.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjClbZh142ifJ4HVVbLOx6Vmwra-1Lcdb9LqBVvNn8vmdlCto6OmS_7dmk1t3HC4j2xsfXtpOIvskgjUtNPbaNA2xrt6yuXfwWGfpgBh0Br0sGEXl9VzKj-Tzmq2ccQtNek7oYMVGK-3vhv3fljSRawn5Xmy-VOAktf_hghyphenhyphenpPOOXOIDqxTFEdYaUG_j6i9/s16000/iran%20flag.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjClbZh142ifJ4HVVbLOx6Vmwra-1Lcdb9LqBVvNn8vmdlCto6OmS_7dmk1t3HC4j2xsfXtpOIvskgjUtNPbaNA2xrt6yuXfwWGfpgBh0Br0sGEXl9VzKj-Tzmq2ccQtNek7oYMVGK-3vhv3fljSRawn5Xmy-VOAktf_hghyphenhyphenpPOOXOIDqxTFEdYaUG_j6i9/s72-c/iran%20flag.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/02/iran-strong-response-us-israel-strikes-tehran-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/02/iran-strong-response-us-israel-strikes-tehran-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست