--> صومالی قزاقوں کے خلاف آپریشن میں 3 پاکستانی جاں بحق، زندہ بچ جانے والے عملے کی واپسی کی کوششیں جاری،ترجمان دفتر خارجہ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

صومالی قزاقوں کے خلاف آپریشن میں 3 پاکستانی جاں بحق، زندہ بچ جانے والے عملے کی واپسی کی کوششیں جاری،ترجمان دفتر خارجہ

شیئر کریں:

Three Pakistani crew members were killed and three injured during an operation against Somali pirates involving MT Honor 25.


اسلام آباد: پاکستان نے صومالی قزاقوں کے خلاف ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہریوں پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے زندہ بچ جانے والے پاکستانی عملے کی محفوظ واپسی کے لیے ہرممکن کوششیں شروع کردی ہیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ایم ٹی آنر 25 کی بازیابی کے دوران عملے کے 5 ارکان جاں بحق ہوئے، جن میں 3 پاکستانی شہری رفیع اللہ خان، سید کاشف اور محمود احمد انصاری شامل ہیں۔
ترجمان نے کہا کہ حکومت پاکستان اور عوام جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
دفتر خارجہ کے مطابق واقعے میں عملے کے 4 ارکان زخمی بھی ہوئے، جن میں 3 پاکستانی شہری شامل ہیں۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرکے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
ترجمان نے بتایا کہ ایم ٹی آنر 25 کے زندہ بچ جانے والے عملے کو بندربیلا کے ساحل پر پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ پاکستانی حکام ان کی بحفاظت وطن واپسی کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,234,تعلیم,68,ٹیکنالوجی,57,دلچسپ وعجیب,14,دنیا,126,شوبز,8,صحت,34,کاروبار,86,کالم,3,کھیل,42,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: صومالی قزاقوں کے خلاف آپریشن میں 3 پاکستانی جاں بحق، زندہ بچ جانے والے عملے کی واپسی کی کوششیں جاری،ترجمان دفتر خارجہ
صومالی قزاقوں کے خلاف آپریشن میں 3 پاکستانی جاں بحق، زندہ بچ جانے والے عملے کی واپسی کی کوششیں جاری،ترجمان دفتر خارجہ
Three Pakistani crew members were killed and three injured during an operation against Somali pirates involving MT Honor 25.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhLTkRKOk3zEXkq6lJMMU-JresQAWxjauXQs_QbrmExcyEu-10ZGieASoOoo4ZBrZGORNr5aN3q6Lqe8Ec2ZCVhyphenhyphenPFRkw8e3EGVc62QuB6aNlYm-htRO3GlyZu7TEqtAFUm4SggaZ_ECFSqKzj9tE6wM1WF-UbwGSGT4mhKy9zLjXI6NE2EgK8ZJObhPULX/s1600/foreigen%20office.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhLTkRKOk3zEXkq6lJMMU-JresQAWxjauXQs_QbrmExcyEu-10ZGieASoOoo4ZBrZGORNr5aN3q6Lqe8Ec2ZCVhyphenhyphenPFRkw8e3EGVc62QuB6aNlYm-htRO3GlyZu7TEqtAFUm4SggaZ_ECFSqKzj9tE6wM1WF-UbwGSGT4mhKy9zLjXI6NE2EgK8ZJObhPULX/s72-c/foreigen%20office.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/09/somali-pirates-operation-3-pakistanis-killed.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/09/somali-pirates-operation-3-pakistanis-killed.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست