--> نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثہ: 28 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثہ: 28 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی

شیئر کریں:

train accident near Nawabsha
فوٹو:ایدھی


کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی نواب شاہ کے قریب سے جاتے ہوئے بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث 28 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا شکار ہوئی۔

ڈی ایس ریلوے محمود الرحمان کا کہنا ہے کہ نواب شاہ کے قریب 10 بوگیوں کے پٹری سے اترنے کی اطلاعات ہیں ۔

ریلوے حکام نے کہا کہ فی الحال حادثے کی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا ہے ۔جبکہ مقامی پولیس کے مطابق ہزارہ ایکسپریس میں سوار مسافروں کی ریسکیو کا کام جاری ہے۔

مسافروں کا کہنا ہے کہ ہزارہ ایکسپریس میں بہت زیادہ مسافر سوار تھے ۔ حادثے کے باعث قریبی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے جبکہ زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق ٹرین حادثے میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوئے جبکہ حادثے میں اموات کا بھی خدشہ ہے جبکہ ایس ایس پی سانگھڑ عابد بلوچ نے حادثے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی پولیس اہلکار ریسکیو کے کام میں مصروف ہیں۔

دوسری جانب سرکاری ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہزارہ ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں 28 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں۔

ڈی جی رینجر سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے رینجرز نفری بھی جائے حادثہ پر روانہ کر دی ہے، فوری ریسکیو کے لیے جوانوں کو جائے حادثہ پر بھیج دیا گیا ہے، رینجرزٹیمیں ایمبولینسز، میڈیکل ایڈ کے علاوہ کھانے کا سامان بھی لے کر گئی ہیں ، رینجر اہلکار زخمیوں کو فوری اسپتال منتقل کریں گے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

بلاگر: 1

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,91,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,34,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,34,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثہ: 28 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
نوابشاہ کے قریب ٹرین حادثہ: 28 افراد جاں بحق، 40 سے زائد زخمی
Train accident near Nawabshah: 15 people killed, more than 40 injured Karachi Pakistan
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh2CkkxXRndQh--SJ767HZgAKr-qo1pht4Z8RCTn3-sLbcOFTfHq7Q-R8L2oPfbXVkr0hPsaRePrbA7KRg8trO9v6Ra1b95qAGKglrpZ7P8dNHbacEA1rKgl37k52niHFqHEvNW5-VqhtvfmPcDQH94LtKsKQSxuJGp1U8BFWoJJo9vV-3XHOEf79kkkqDZ/s16000/train%20acceident.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh2CkkxXRndQh--SJ767HZgAKr-qo1pht4Z8RCTn3-sLbcOFTfHq7Q-R8L2oPfbXVkr0hPsaRePrbA7KRg8trO9v6Ra1b95qAGKglrpZ7P8dNHbacEA1rKgl37k52niHFqHEvNW5-VqhtvfmPcDQH94LtKsKQSxuJGp1U8BFWoJJo9vV-3XHOEf79kkkqDZ/s72-c/train%20acceident.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/08/train-accident-near-nawabshah-15-people-killed-more-than-40-injured.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/08/train-accident-near-nawabshah-15-people-killed-more-than-40-injured.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست