کراچی: کٹی پہاڑی اسلامیہ کالونی میں جھونپڑی میں آگ لگنے لگنے کا واقعہ پیش آیا جس سے 3 بچے جا ں بحق ہو گئے۔
جاں بحق ہونے والے تینوں بچے بہن بھائی تھے جن میں 5 سالہ اقصہ، 6 سالہ عظمٰی اور 7 سالہ محمد شامل ہیں ۔
ایک اور واقع میں جمشید روڈ پر گھر میں سلینڈ پھٹنے سے دھماکا ہوا جس سے 4 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کی جانب سے زخمیوں کو برنس روڈ منتقل کیا گیا ہے۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں