وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک آج پیٹر ول پمپس مالکان کی ہڑتال کو ختم کرنے کے لئے کراچی گئےجہاں انہوں نے پیٹرول پمپس مالکان سے ملاقات کی۔
ملاقات میں مذاکرات کے بعد پیٹرول پمپس مالکان نے ہڑتال کو دو دن کیلئے مؤخر کردیا۔
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ دو دن بعد پھر مذاکرات ہوں گے۔
جبکہ تحفظات دور ہونے تک پیٹرول پمپس بند رکھیں گے۔
وزیرمملکت کا کہنا ہے کہ دو دن بعد پیٹرولیم ڈیلرز سے پھرملاقات ہو گی کیوں کہ وہ عوام اور ڈیلرز دونوں کے مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے نئی پالیسی ترتیب دیں گے۔
اللہ بیچاری عوام کے حق میں بہتر کرے آمین
جواب دیںحذف کریں