معروف عالم دین مولانا طارق جمیل اب روبصحت ہیں مولانا کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کینیڈا میں ہیں اور ان کی صحت اب بہتر ہےذرائع کے مطابق مولانا جلد ہی صحت یابی کے بعد ہسپتال سےگھر منتقل ہوجائیں گے
یاد رہے کہ مولانا طارق جمیل دل کےعارضہ کے باعث کینڈا کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ایک روز قبل ڈاکٹروں نے اُن کی اینجوپلاسٹی کی تھی۔
تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں