--> الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کے پروگرام ”لاگے تُو سے نین“ کا انعقادکیا گیا۔ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کے پروگرام ”لاگے تُو سے نین“ کا انعقادکیا گیا۔

شیئر کریں:



لاہور(پ ر ) :لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کے پروگرام ”لاگے تُو سے نین“ کا انعقادکیا گیا۔پروگرام دیکھنے والوں سے الحمراء ہال نمبر دو پورا بھرا ہوا تھا، کلاسیکل موسیقی سننے والوں کو یہ پروگرام تادیر یاد رہے گا۔ نامور کلاسیکل گلوکار اُستاد شفقت علی خان نے راگ،ٹھمری اور کافی کی گائیکی پیش کی۔

 
اُستاد شفقت علی خان نے محفل موسیقی میں راگ دربادی پیش کیا تو لوگوں نے دل کھول کر داد دی۔خواجہ غلام فرید کی کافی ”سانول موڑ مہاراں“ نے محفل کو چار چاند لگادیئے۔شفقت علی خان نے بابا بلھے شاہ کا کلام ”آؤ سیورل دیونی ودھائی“ پیش کر کے پروگرام کا لطف دوبالا کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اس موقع پر کہا کہ الحمراء کا کلاسیکل موسیقی کو نئی نسل میں منتقل کرنے میں نمایاں اور منفرد مقام ہے،کلاسیکل موسیقی کو ہماری تہذیب و تمدن میں بے حد قدر کی نگاہ سے دیکھتا جاتا ہے۔ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی مزید کہا کہ کلاسیکل موسیقی میں ہمارے ہاں کام کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں،اس شعبے میں ایسے نام پیدا ہوئے جنہوں نے ملک وقوم کا نام روشن کیا۔ پروگرام”لاگے تُوسے نین“ میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور الحمراء کی کاوش کوبھرپور پذیرائی بخشی۔

٭٭٭٭٭٭٭

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کے پروگرام ”لاگے تُو سے نین“ کا انعقادکیا گیا۔
الحمراء میں کلاسیکل موسیقی کے پروگرام ”لاگے تُو سے نین“ کا انعقادکیا گیا۔
A classical music program “Lage Tu Se Nain” was organized in Al Hamra.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjiiy56JR3yR2dPrD7YaJcFBKVMdqYb4TrL_mdpzmK5QU-HO-M9pvFhLAw2aLHaE-pbx_5fyOW7HJeZqRMWbcPU5iM0u265sd0Bm32igNDthSCgyV-9AGMd2PSdKEut7kNVvf1-3EcGY9xF8ltmfp7KgBoXA_uocEVS4IFnrgzpYlPscmdYljOHW2yHcg/s16000/Untitled-1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjiiy56JR3yR2dPrD7YaJcFBKVMdqYb4TrL_mdpzmK5QU-HO-M9pvFhLAw2aLHaE-pbx_5fyOW7HJeZqRMWbcPU5iM0u265sd0Bm32igNDthSCgyV-9AGMd2PSdKEut7kNVvf1-3EcGY9xF8ltmfp7KgBoXA_uocEVS4IFnrgzpYlPscmdYljOHW2yHcg/s72-c/Untitled-1.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/01/classical-music-program-Lage-Tu-Se-Nain-organized-Al-Hamra..html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/01/classical-music-program-Lage-Tu-Se-Nain-organized-Al-Hamra..html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست