--> مالدیپ کے اسپیکر کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

مالدیپ کے اسپیکر کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال

شیئر کریں:

Maldives Parliament Speaker Abdul Raheem Abdullah met Pakistan’s Army Chief Field Marshal Syed Asim Munir at GHQ Rawalpindi, discussing regional security, bilateral cooperation and stronger ties between Pakistan and the Maldives.
فوٹو: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: مالدیپ کی عوامی مجلس کے اسپیکر عبدالرحیم عبداللہ نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور پاکستان و مالدیپ کے درمیان دوطرفہ تعاون سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس موقع پر پاکستان اور مالدیپ کے درمیان برادرانہ تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔
مالدیپ کی عوامی مجلس کے اسپیکرعبدالرحیم عبداللہ نے علاقائی امن اور استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا۔
انہوں نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان دوطرفہ روابط کو مزید وسعت دینے اور باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔
ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کی ضرورت پر بھی اتفاق کیا گیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,229,تعلیم,66,ٹیکنالوجی,55,دلچسپ وعجیب,14,دنیا,123,شوبز,8,صحت,34,کاروبار,80,کالم,3,کھیل,41,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: مالدیپ کے اسپیکر کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
مالدیپ کے اسپیکر کی آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ تعاون اور علاقائی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
Maldives Parliament Speaker Abdul Raheem Abdullah met Pakistan’s Army Chief Field Marshal Syed Asim Munir at GHQ Rawalpindi,
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhkAV1c-V50SOfmSjsQR8kUd70rtIzT-oEnu9vByF1Dcv3_YY_181tJf5nw8f77i78oiwwry9HTBMC-5Gz7wNc7Cxgca5Q_1klClbXsqoS0CLOX16vOSA80P83K8WgMpD5UtgcSdBoT4Zuu0gk4xFOlUSblFxztQTr-Q5VLx_L2axDfj5wLn0B5ICoLasTc/s1600/fm%20meet%20maldeves.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEhkAV1c-V50SOfmSjsQR8kUd70rtIzT-oEnu9vByF1Dcv3_YY_181tJf5nw8f77i78oiwwry9HTBMC-5Gz7wNc7Cxgca5Q_1klClbXsqoS0CLOX16vOSA80P83K8WgMpD5UtgcSdBoT4Zuu0gk4xFOlUSblFxztQTr-Q5VLx_L2axDfj5wLn0B5ICoLasTc/s72-c/fm%20meet%20maldeves.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/09/maldives-speaker-meets-pakistan-army-chief-bilateral-cooperation.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/09/maldives-speaker-meets-pakistan-army-chief-bilateral-cooperation.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست