--> پرانےاینڈرائیڈ فونز پرجلد واٹس ایپ کی سہولت ختم ہورہی ہے،کہیں آپ کا موبائل بھی فہرست میں تو نہیں؟ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پرانےاینڈرائیڈ فونز پرجلد واٹس ایپ کی سہولت ختم ہورہی ہے،کہیں آپ کا موبائل بھی فہرست میں تو نہیں؟

شیئر کریں:

WhatsApp will stop working on old Android phones running Android 5 and 5.1 from September 2026. Check if your phone is affected.


پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ سپورٹ ختم، ستمبر 2026 سے لاکھوں صارفین متاثر ہوں گے
اگر آپ 10 یا 11 سال پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو اب اسے تبدیل کرنے کا وقت آ گیا ہے، کیونکہ میٹا نے اعلان کیا ہے کہ جلد کئی پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کام کرنا بند کر دے گا۔
رپورٹس کے مطابق ایسے اسمارٹ فونز جو اینڈرائیڈ 5 یا 5.1 پر چل رہے ہیں، ان کے لیے واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کی جا رہی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ 8 ستمبر 2026 کے بعد اینڈرائیڈ 6 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹمز پر واٹس ایپ استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
اس فیصلے کے بعد لاکھوں صارفین اپنے پرانے فونز پر واٹس ایپ تک رسائی کھو دیں گے، جبکہ صرف وہی ڈیوائسز واٹس ایپ استعمال کر سکیں گی جو اینڈرائیڈ 6 یا اس کے بعد کے ورژنز پر چل رہی ہوں گی۔
ماہرین کے مطابق واٹس ایپ مسلسل اپنے یوزر انٹرفیس، پرائیویسی سیٹنگز اور سکیورٹی فیچرز کو بہتر بنا رہا ہے، جس کے لیے جدید آپریٹنگ سسٹمز کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے کمپنی وقتاً فوقتاً پرانے سسٹمز کے لیے سپورٹ ختم کرتی رہتی ہے۔
میٹا اس وقت مصنوعی ذہانت (AI) پر مبنی نئے فیچرز بھی متعارف کرا رہا ہے، جن کے لیے زیادہ جدید ہارڈ ویئر اور نئے سافٹ ویئر کی ضرورت ہوتی ہے، جبکہ پرانے فونز ان فیچرز کو سپورٹ نہیں کر پاتے۔
صارفین کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اگر وہ اب بھی پرانا اینڈرائیڈ فون استعمال کر رہے ہیں تو جلد از جلد اپنا واٹس ایپ ڈیٹا کسی نئی ڈیوائس میں منتقل کر لیں، کیونکہ مقررہ تاریخ کے بعد چیٹ ہسٹری، تصاویر، ویڈیوز اور دیگر میڈیا تک رسائی ختم ہو سکتی ہے۔
کمپنی کے مطابق اس اقدام کا مقصد صارفین کی سکیورٹی، پرائیویسی اور ایپ کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے تاکہ واٹس ایپ جدید تقاضوں کے مطابق بہتر انداز میں کام کر سکے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,209,تعلیم,63,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,13,دنیا,114,شوبز,8,صحت,30,کاروبار,71,کالم,3,کھیل,38,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پرانےاینڈرائیڈ فونز پرجلد واٹس ایپ کی سہولت ختم ہورہی ہے،کہیں آپ کا موبائل بھی فہرست میں تو نہیں؟
پرانےاینڈرائیڈ فونز پرجلد واٹس ایپ کی سہولت ختم ہورہی ہے،کہیں آپ کا موبائل بھی فہرست میں تو نہیں؟
WhatsApp will stop working on old Android phones running Android 5 and 5.1 from September 2026. Check if your phone is affected.
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj1yVC4J98BoEg4uqbnaMjqESI3Q8iFXuMJybccrWX0s1PoVuVaSamLHpVtFLoCMz9W2QwUG9QI7wgzUoOMm4YP_KREnW2J7zwdpRFZhOVqLGOWXoZFuktbWO6b2XM0X3dzAiteXCtEo5_zwJDSHo_jVYt8tFHNLA58T0KP8cv3ovW-U4DdTnTxhirH78y4/s16000/whatsapp%20ai.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEj1yVC4J98BoEg4uqbnaMjqESI3Q8iFXuMJybccrWX0s1PoVuVaSamLHpVtFLoCMz9W2QwUG9QI7wgzUoOMm4YP_KREnW2J7zwdpRFZhOVqLGOWXoZFuktbWO6b2XM0X3dzAiteXCtEo5_zwJDSHo_jVYt8tFHNLA58T0KP8cv3ovW-U4DdTnTxhirH78y4/s72-c/whatsapp%20ai.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2026/04/whatsapp-will-stop-working-on-these-old-android-phones-from-september-2026.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2026/04/whatsapp-will-stop-working-on-these-old-android-phones-from-september-2026.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست