--> پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان

شیئر کریں:

 


کراچی : پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن  نے22 جولائی  کو ملک بھر میں پیٹرول  پمپس بند   کرنے کا اعلان  کر دیا۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے نہ ہونے تک ہڑتال جاری رکھیں گے ۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عبدالسمیع خان  اور طارق تنولی نے کراچی میں نیوز کانفرنس میں کہا کہ  افراط زر کی شرح 38 فیصد کی بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔ 99 میں حکومت سے طے ہوا تھا ہمیں منافع 5 فیصد  تک ملتا رہے گا۔مشیر پیٹرولیم مصدق ملک سے بات کی  تاہم مصدق ملک کراچی نہیں آئے ہم نے اخبارات کے ذریعے حکومت سے اپیلیں کی ہیں ۔

انہوں نے کہا کہ جمعہ کے دن تمام  افراد اپنے ٹینک فل کرالیں ۔22 جولائی سے صبح 6 بجے سے پاکستان بھر میں  تمام پیٹرول پمپس    غیر معینہ مدت کے لئیےبند کردئیے جائینگے ۔ 

جبکہ نو اور دس محرم کو ہڑتال نہیں کرینگے۔

عبدالسمیع کا کہنا تھاکہ ایرانی  ڈیزل  اسمگل ہورہا ہے جو ہماری صنعت کے لئیے تباہ کن ہے ۔اس سے 30 فیصد  ڈیزل فروخت میں کمی واقع ہوگئی ہے ۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

بلاگر: 4

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,90,تعلیم,48,ٹیکنالوجی,28,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,34,شوبز,6,صحت,19,کاروبار,33,کالم,3,کھیل,20,ویڈیوز,42,
rtl
item
Haqaaiq: پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا 22 جولائی سے تمام پیٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان
Petroleum Dealers Association has announced to shut down pumps across the country from July 22 Abdul Sami Khan and Tariq Tanuli of the Petroleum
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEie4koABf-dMWBvIbEgVaiKAGc_DFQJK5R4ce14Bw7TrIrvhmBFk0Su-d7UYKt0XL03-I9UVNDSFh2pqfikoQNCNMm8RgQUhgyxLqcWfhyPHwauDiaGHY30goY9HD0_q1d97v_0PJt0QOpQ6zkSqgzDXVEruzxYdU-DhlHW4oZ_mtiipvMtKg444NkAnbAe/s16000/petrol-2.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEie4koABf-dMWBvIbEgVaiKAGc_DFQJK5R4ce14Bw7TrIrvhmBFk0Su-d7UYKt0XL03-I9UVNDSFh2pqfikoQNCNMm8RgQUhgyxLqcWfhyPHwauDiaGHY30goY9HD0_q1d97v_0PJt0QOpQ6zkSqgzDXVEruzxYdU-DhlHW4oZ_mtiipvMtKg444NkAnbAe/s72-c/petrol-2.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/07/petroleum-dealers-association-has-announced-to-shut-down-pumps-across-the-country-from-july-22.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/07/petroleum-dealers-association-has-announced-to-shut-down-pumps-across-the-country-from-july-22.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست