--> عمران خان پر قاتلا نہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

عمران خان پر قاتلا نہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی

شیئر کریں:




چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آگئی۔

فارنزک رپورٹ کے مطابق عمران خان کو گولیوں کے 3 ٹکڑے اور ایک دھاتی ٹکڑا لگا۔

رپورٹ کے مطابق وقوع سے ملنے والے 10 گولیوں کے خول کے ساتھ مزید 33 شواہد  لیبارٹری کو بھجوائے گئے تھے۔

رپورٹ کے مطابق عمران خان جس کنٹینر پر سوار تھے، فائر اُس کے بائیں سائیڈ سے  کیے گئے۔

فارنزک رپورٹ کے مطابق جناح اسپتال کے میڈیکولیگل کی جانب سے رپورٹ بھی فارنزک لیبارٹری کو بھجوائی گئی۔

شواہد سی سی پی او آفس، ڈی پی او وزیر آباد اور مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ارکان نے بھجوائے۔


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: عمران خان پر قاتلا نہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی
عمران خان پر قاتلا نہ حملے کی فارنزک رپورٹ سامنے آ گئی
The forensic report of the assassination attack on Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan in Wazirabad
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3quFp1HIEdcm5P963QzxpSJnzMNPD5c3Frkz4TDj9WcXLy3L10IGF1QHJ3vrT6x0rKDeeXk1fTWh3gUVDkx3KRd9smKhWJGJertv-UNEeGzagxJ2imboFL3j7yZq0iHbMAn3R77BJjs3_4AjwaAcTnYFRPcAkWWUJs180X5bCyjmdnQyHqABD4ISW_w/s16000/IMRAN%20KHAN.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEh3quFp1HIEdcm5P963QzxpSJnzMNPD5c3Frkz4TDj9WcXLy3L10IGF1QHJ3vrT6x0rKDeeXk1fTWh3gUVDkx3KRd9smKhWJGJertv-UNEeGzagxJ2imboFL3j7yZq0iHbMAn3R77BJjs3_4AjwaAcTnYFRPcAkWWUJs180X5bCyjmdnQyHqABD4ISW_w/s72-c/IMRAN%20KHAN.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/01/forensic-report-murderous-attack-Imran-Khan-come-out.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/01/forensic-report-murderous-attack-Imran-Khan-come-out.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست