--> ملک کے پہاڑی مقامات میں برف باری | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

ملک کے پہاڑی مقامات میں برف باری

شیئر کریں:




ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بیشتر پہاڑی علاقوں میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی ہے جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔

برفباری کے بعد انتظامیہ بھی حرکت میں آگٰٰٰئی، موسم سرما کی تعطیلات کے باعث سیاحوں کی بڑی تعداد نے پہاڑی علاقوں کا رخ کر لیا۔ سیاحوں کو اس بار برفباری کا طویل انتظار کرنا پڑا ہے۔

دوسری جانب سوات اور پاراچنار کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور برف باری ہوئی ہے۔
جبکہ پنجاب کے دوسرے کئی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس  سے سموگ کی شدت میں بھی کمی ہو گی۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: ملک کے پہاڑی مقامات میں برف باری
ملک کے پہاڑی مقامات میں برف باری
Most of the hilly areas of the country, including Malaka Kohsar Murree, have received the first snowfall of winter, which has increased the severity o
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiSflv5KuKj2Vnwp1o165TBkMVKMphEPS1XvPszpoHVYic_tZVQafel8hibYtWb-MozyadbL1qAXuk2sCSIpH96TXd6nNqWHYVBbw8ezsw9jPMmPpk6Ie2XCpsmRuixeulmHd0FvnNXV3EWuZi-pgsSw_y33l_qYePH-cVu5AzgaorNh8TguB2VNHnCiA/s16000/snowfalling%20murre.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiSflv5KuKj2Vnwp1o165TBkMVKMphEPS1XvPszpoHVYic_tZVQafel8hibYtWb-MozyadbL1qAXuk2sCSIpH96TXd6nNqWHYVBbw8ezsw9jPMmPpk6Ie2XCpsmRuixeulmHd0FvnNXV3EWuZi-pgsSw_y33l_qYePH-cVu5AzgaorNh8TguB2VNHnCiA/s72-c/snowfalling%20murre.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2022/12/snow-falling-murre-sawat-parachanar-rain.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2022/12/snow-falling-murre-sawat-parachanar-rain.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست