--> شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے

شیئر کریں:



لاہور: پاکستان کے معروف شاعر و ادیب امجد اسلام امجد آج لاہور میں حرکت قلب بند ہو جا نے کے باعث انتقال کرگئے۔
    ان کی عمر 78 برس تھی۔ انتقال سے ایک ہفتے قبل عمرہ کی ادائیگی کر کے وطن واپس آئے تھے۔
امجد اسلام امجد نا صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی شاعری اور ڈرامہ نگاری میں اپنا الگ مقام رکھتے تھے۔ انہیں پاکستان کے صدارتی ایوارڈ سمیت مختلف ممالک سے ادب کے کئی ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
ان کی نماز جنازہ ڈیفینس میں ادا کی گئی اور مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,219,تعلیم,64,ٹیکنالوجی,54,دلچسپ وعجیب,14,دنیا,118,شوبز,8,صحت,31,کاروبار,75,کالم,3,کھیل,39,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
شاعر و ادیب امجد اسلام امجد انتقال کر گئے
Poet and writer Amjad Islam Amjad passed away
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEib3dmZ58OQsVQpQPyHlCR9HgICdrn6Z8uY46zcIYi-DFOU_tJbBl3IDIMLTL6giyNASTcvUcIeG0NTwzwk__nwn8is3lwxUJ39ysUAgpPs3giT9w3iydbIQc_YqSZRoOklBrXkskunUQN5uFGg8wlVEpy0aPiBy80OtisnXkJ65XXktgaSXzUjdLcnZw/s16000/Untitled-1.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEib3dmZ58OQsVQpQPyHlCR9HgICdrn6Z8uY46zcIYi-DFOU_tJbBl3IDIMLTL6giyNASTcvUcIeG0NTwzwk__nwn8is3lwxUJ39ysUAgpPs3giT9w3iydbIQc_YqSZRoOklBrXkskunUQN5uFGg8wlVEpy0aPiBy80OtisnXkJ65XXktgaSXzUjdLcnZw/s72-c/Untitled-1.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/02/Poet-writer-Amjad-Islam-Amjad-passed-away.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/02/Poet-writer-Amjad-Islam-Amjad-passed-away.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست