--> پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ

شیئر کریں:

Petroleum


پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے 55 پیسےکا اضافہ کیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 272 روپے 89 پیسے ہوگئی ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2 روپے 75 پیسے اضافے کے بعد ڈیزل کی نئی فی لیٹر قیمت 278 روپے 96 پیسے ہوگئی ہے۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 186 روپے 62 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

2 روپے 3 پیسے اضافے سے لائٹ ڈیزل آئل کی نئی قیمت 166روپے 86 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کی منظوری دی ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
پیٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ
Big increase in petrol price Pakistan Islamabad Petroleum Diesel
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgze2xlrkamW7HE-IoaGWz35oS5EK2NDxOGIn35OXTcRTvKV5VgLq3a_TYgtt7MZFjYaShNbcro8QpneYL9AOLOrOFpT0S4pgnGtuVNJOd9XbTfQW3wDpKTBIbPhwqS5VJDwlZhDVU8KlWvbmQ39o4qe1nroxgLKA46W49hNb_aFzYZnhATX8CjSBi1EqxV/s16000/petrol.gif
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgze2xlrkamW7HE-IoaGWz35oS5EK2NDxOGIn35OXTcRTvKV5VgLq3a_TYgtt7MZFjYaShNbcro8QpneYL9AOLOrOFpT0S4pgnGtuVNJOd9XbTfQW3wDpKTBIbPhwqS5VJDwlZhDVU8KlWvbmQ39o4qe1nroxgLKA46W49hNb_aFzYZnhATX8CjSBi1EqxV/s72-c/petrol.gif
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2024/02/Big-increase-in-petrol-price.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2024/02/Big-increase-in-petrol-price.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست