--> فارمیسی ایجوکیشن اینڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

فارمیسی ایجوکیشن اینڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد

شیئر کریں:

Pharmacy Education and Expo 2023 Principal Professor Dr. Syed Atif Raza, Professor Dr. Fatima Rasool


 حقائق نیوز(لاہور) پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی کے زیر انتظام فارمیسی ایجوکیشن اینڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد کیا گیا ۔ 

جس میں پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر سید عاطف رضا، (پرنسپل پنجاب یونیورسٹی کالج آف فارمیسی) اور پروفیسر ڈاکٹر فاطمہ رسول نے اپنی دور اندیش قیادت کے ساتھ، کالج آف فارمیسی میں ایک نتیجہ خیز اور مستقبل میں معاون ثابت ہونے والی کانفرس منقعد کی۔

کانفرنس حکمت سے گونج اٹھی کیونکہ تین متحرک مقررین نے طلباء سے خطاب کیا۔جن میں جناب مقصود احمد چوہدری(ڈائریکٹرایچ آر) ، ڈاکٹر مدثر اعظم( اسسٹنٹ پروفیسر،انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل انجینیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی)۔ ، اور جناب حامد رضا (بانی نیٹرو فارما) شامل تھے۔ جبکہ طلباء نے بھی بھرپور طریقے سے اس ایکسپو میں شرکت کر کے اسے کامیاب بنایا۔
Pharmacy Education and Expo 2023 organized by Punjab University College of Pharmacy

اس روشن خیال کانفرنس میں مقررین نے فارمیسی کیریئر کے مواقع کے بارے میں انمول بصیرت فراہم کی۔ سی وی لکھنے، ملازمت کی تلاش، اور انٹرویو کی مہارتوں کے متعلق اہم معلومات فراہم کی گئیں ۔ طلباء نے شعبہ فارمیسی میں کامیاب پیشہ ورانہ سفر شروع کرنے کے لیے عظم کیا۔ طلباء کی ذہن سازی اور تناؤ پر قابو پانے کے لیے کھیلوں کا انعقاد کیا گیا، جس سے طلبہ کی ذہنی تندرستی کو بڑھانے کے لیے ایک مثبت ماحول کو فروغ حاصل ہوا۔
Pharmacy Education and Expo 2023 organized by Punjab University College of Pharmacy


تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: فارمیسی ایجوکیشن اینڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد
فارمیسی ایجوکیشن اینڈ ایکسپو 2023 کا انعقاد
Pharmacy Education and Expo 2023 organized by Punjab University College of Pharmacy Principal Professor Dr. Syed Atif Raza,Professor Dr. Fatima Rasool
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiCv3j1_OFrwdYGysk1L3wEOrvGvuHUns_xuigeSzmWPfiTNLmoF6nnS9KT0mcPFLnG788uH2m7s0_fcpiaaBLTEdsz9BwB2X3Ja4dkoD1OAoecXFHAns6bEdwQUhwSYK7fP54-TVlDzGFlU2h1hqe9cLKN_oZNT-rsxCpdjBLBLpRKnYeTJTF0dg3iwK04/s16000/puf.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiCv3j1_OFrwdYGysk1L3wEOrvGvuHUns_xuigeSzmWPfiTNLmoF6nnS9KT0mcPFLnG788uH2m7s0_fcpiaaBLTEdsz9BwB2X3Ja4dkoD1OAoecXFHAns6bEdwQUhwSYK7fP54-TVlDzGFlU2h1hqe9cLKN_oZNT-rsxCpdjBLBLpRKnYeTJTF0dg3iwK04/s72-c/puf.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/11/Organization-of-Pharmacy-Education-and-Expo-2023.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/11/Organization-of-Pharmacy-Education-and-Expo-2023.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست