--> پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس

شیئر کریں:



گزشتہ روز لاہور میں پریزیڈنٹ پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن پنجاب، پروفیسر ڈاکٹر فرقان ہاشمی کی زیر صدارت ہنگامی  اجلاس منعقد کِیا گیا جس میں پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن پنجاب کابینہ کے تمام عہدیداران بشمول جنرل سیکرٹری ڈاکٹرآصف فاروق اعوان، ڈاکٹر عمیر اِکرام ڈار، عبدالمجید بھٹی ایڈووکیٹ، ڈاکٹر شبیر احمد، پروفیسر ڈاکٹر مہتاب ، ڈاکٹر کلیم اللہ، ڈاکٹر سلیم منصور، ڈاکٹر فاروق احمد، ڈاکٹر جہانزیب وٹوُ ، ڈاکٹر موسیٰ منظور، ڈاکٹر علی زوہیب، ڈاکٹر عاصمہ حنیف، ڈاکٹر رابیل کنول اور ڈاکٹر نِدا ارشد نے شِرکت کی۔ اجلاس میں حالیہ پنجاب کے ڈرگ انسپکٹرز کی معطلی کو زیرِ بحث لایا گیا اور اِس امر پر شدید غم وغصے کا اِظہار کُیا گیا کہ تحقیق کے بغیر ڈرگ اِنسپکٹرز کیخلاف نا اِنصافی پر مبنی کارروائی کرتے ہوئے پنجاب کے 11 ڈرگ اِنسپکٹرز کو اِن کی خِدمات سے معطل کرنے کا حکومتی عمل سراسر ظُلم، ذیادتی اور حقائق کے بر عکس ہے.
pharmaceutical


پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن (پی پی اے) اِس کی پُر زور مُذمت کرتی ہے اور فی الفور معطل شُدہ ڈرگ اِنسپکٹرز کی بحالی کا مطالبہ کرتی ہے۔

اَن رجِسٹرڈ ادویات چوری اور سینہ زوری کیساتھ مریضوں کو لگائی جاتی ہیں اعلیٰ حکام کو مطمئن کرنے کیلئے اصل مجرموں اور ذِمہ داروں کو بچاتے ہوئے انویسٹی گیشن کے بغیر ہی پنجاب کے ڈرگ اِنسپکٹرز کو فوری مُعطل کر دیا گیا۔

فارماسِسٹس کیخلاف یہ ایک سوچی سمجھی سازِش ہے ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت 25 ستمبر ورلڈ رفارماسِسٹس ڈے کے موقع پر ڈرگ اِنسپکٹرز کو معطل کِیا گیا۔ پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ اِس معطلی کے احکامات کو واپس لِیا جائے اور مکمل تحقیقات کر کے اصل ذِمہ داروں کو سامنے لایا جائے۔

مزید یہ کہ پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن (پی پی اے) بِلا تحقیق اور بِلا جواز کی جانیوالی اِس کارروائی کے خلاف پورے پنجاب میں احتجاج کرے گی۔بصورتِ دیگر احتجاج کا دائرہ کار پورے مُلک میں وسیع کر دیا جائیگا۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس
پاکِستان فارماسِسٹس ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس
Emergency meeting of Pakistan Pharmacists Association Professor Dr. Furqan Hashmi Drug Inspector World Reformists Day
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg5BLZ38xvh6WOpxkGDBNy5Jia4kVaKStr0GnBAt1BeeN1_d4CWcrVW_g4iTnLRUdbkfi4vsm15mSXBHm8NCXLpF2sUWNBx-nTcP2ZMcY20kLQI-dS_PJBTkdg51B9M7UrkKQXSi-P7YVwqWoyRuCLg8fo--WprNVJx1uWSggT9bRySsCvza4jF3Zd6Vjgl/s16000/farma.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEg5BLZ38xvh6WOpxkGDBNy5Jia4kVaKStr0GnBAt1BeeN1_d4CWcrVW_g4iTnLRUdbkfi4vsm15mSXBHm8NCXLpF2sUWNBx-nTcP2ZMcY20kLQI-dS_PJBTkdg51B9M7UrkKQXSi-P7YVwqWoyRuCLg8fo--WprNVJx1uWSggT9bRySsCvza4jF3Zd6Vjgl/s72-c/farma.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/09/Emergency-meeting-of-Pakistan-Pharmacists-Association.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/09/Emergency-meeting-of-Pakistan-Pharmacists-Association.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست