--> نگران وزیراعظم کا اعلان ہو گیا | Haqaaiq

[پاکستان]_$type=three$h=250$c=6$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$show=home

نگران وزیراعظم کا اعلان ہو گیا

شیئر کریں:

Anwar-ul-Haq Kakar


اسلامآباد:  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم کے نام کی سمری پر دستخط کیے جس کے بعد اب انوار الحق کاکڑ ملک کے آٹھویں نگراں وزیراعظم بن گئےہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض نے ایک ملاقات میں وزیراعظم کے نام سے متعلق مشاورت کی تھی۔

جس کے بعد انوار الحق کاکڑ کے بطور نگراں وزیراعظم نام پر اتفاق ہوا۔


صدر مملکت نے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کرکے نگراں وزیراعظم کے تقرر کی منظوری دی۔

صدر مملکت نے منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت کی۔

انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی سے ہے۔

تحریر کے بارے میں اپنی رائے بھیجیں

مقبول ترین_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

مزید اہم تحریریں_$type=three$author=hide$comment=hide$rm=hide$date=hide$snippet=hide$c=9$shide=home

نام

پاکستان,59,تعلیم,46,ٹیکنالوجی,25,دلچسپ وعجیب,9,دنیا,19,شوبز,6,صحت,18,کاروبار,23,کالم,3,کھیل,14,ویڈیوز,43,
rtl
item
Haqaaiq: نگران وزیراعظم کا اعلان ہو گیا
نگران وزیراعظم کا اعلان ہو گیا
Caretaker Prime Minister has been announced Anwar-ul-Haq Kakar
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgiiOWjX0sbbKbq-Wmvhipry2yeZsnnpuSVP9DWyjMkYOrC36t4w4badPrBWCmtv_bRwUUIh8iJm-S6Zt7S6GwAEJehf1ZEmYGDMUtn2EL-YdOkAUG-UUJmbENVm6sYuj4osvbXoa0KffSfhqf6uK8n6vAbVdhTuxDjky30yb-uYxz9J2r7JwsnurVJRJ2w/s16000/P-M.jpg
https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEgiiOWjX0sbbKbq-Wmvhipry2yeZsnnpuSVP9DWyjMkYOrC36t4w4badPrBWCmtv_bRwUUIh8iJm-S6Zt7S6GwAEJehf1ZEmYGDMUtn2EL-YdOkAUG-UUJmbENVm6sYuj4osvbXoa0KffSfhqf6uK8n6vAbVdhTuxDjky30yb-uYxz9J2r7JwsnurVJRJ2w/s72-c/P-M.jpg
Haqaaiq
https://www.haqaaiq.com/2023/08/caretaker-prime-minister-has-been-announced.html
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/
https://www.haqaaiq.com/2023/08/caretaker-prime-minister-has-been-announced.html
true
913436328015187053
UTF-8
تمام تحریروں کو لوڈ کیا کوئی تحریر نہیں ملی تمام دیکھیں مزید پڑھیں جواب دیں جواب منسوخ کریں حذف کریں بذریعہ صفحۂ اول صفحات تحریریں تمام دیکھیں آپ کیلئے تجویز کردہ عنوان آرکائیو تلاش کریں تمام تحریریں آپ کی درخواست پر کوئی ملتی جلتی تحریر نہیں ملی واپس صفحۂ اول اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر ابھی ابھی 1 منٹ پہلے $$1$$ منٹ پہلے 1 گھنٹہ پہلے $$1$$ گھنٹے پہلے کل $$1$$ دن پہلے $$1$$ ہفتے پہلے 5 ہفتے پہلے فالوورز فالو یہ پریمیم مواد مقفل ہے مرحلہ 1: سوشل نیٹ ورک پرشیئر کریں مرحلہ 2: اپنے سوشل نیٹ ورک کے لنک پر کلک کریں تمام کوڈ کو کاپی کریں تمام کوڈ کو منتخب کریں تمام کوڈز کو آپ کے کلپ بورڈ میں کاپی کیا گیا کوڈز / متن کو کاپی نہیں کرسکتے ہیں ، براہ کرم کاپی کرنے کے لئے [CTRL] + [C] (یا سی ایم ڈی + سی میک کے ساتھ دبائیں) متن کی فہرست